انگلینڈ کی یورپی یونین کے باشندوں کے لیۓ ایک بہت ہی اہم رپورٹ شائع کی گئی ہے آپ کو معلوم ہے کہ انگلینڈ میں اس وقت کافی زیادہ خطرات لاحق ہیں یورپی باشندوں کو لے کے کیونکہ یورپی باشندے 60 لاکھ کے قریب انگلینڈ میں پہنچ چکے ہیں کچھ نے pre settlement status لیا اور کچھ پہلے ہی وہاں پہ آباد تھے کچھ کے پاس settle status ہے اور کچھ کی نیشنلٹی کا time پورا ہو چکا ہے تو وہ تمام ڈال کے 60 لاکھ کے قریب جو ہیں تو وہ یورپی باشندے وہاں پہ ہیں اور حکومت چاہتی ہے کہ ان کو کچھ کو یہ آ دھوں کو ڈی پوٹ کیا جائے یعنی کہ نکلا جائے لیکن حکومت کا چارہ نہیں چل رہا کیونکہ عدالتوں کے درمیان میں فیصلے ہیں اور اب حکومت نے ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے حکومت نے کہا ہے کہ 1 لاکھ 40 ہزار جو یورپین باشندے ہیں تو وہ تو آیودہ لے رہے ہیں انگلینڈ میں بیٹھ کے مطلب یہ کہ وہ اُن پہ بوجھ ہیں اور اب وہ کس طرح سے ان سے نپٹتے ہیں ان کی آیودہ کاٹتے ہیں اور کیا کرتے ہیں تو اس کے بارے میں کوئی بھی واضح بات نہیں کی گئی لیکن یہ رپورٹ شائع کی گئی ہے اور مزید ہوم سیکرٹری تو اُن کی طرف سے کافی زیادہ اس پہ بات کی گئی کہ بہت بڑی تعداد میں جو کہ 1 لاکھ 40 ہزار یورپین باشندے بنتے ہیں تو ان کی طرف سے اس وقت یوکے سے امداد لی جا رہی ہے اور گزر بسر کے لیۓ جو بوجھ ہے تو وہ یوکے کی گورنمنٹ پہ ہے تو اب دیکھتے ہیں کہ اس رپورٹ کے بعد حکومت کیا اقدامات اُٹھاتی ہے کیا واقع ہی یورپین لوگوں کو ڈی پوٹ کیا جائے گا یا پھر نہیں تو اس حوالے سے آنے والے دنوں میں واضح کر دیا جائے گا۔
0 تبصرے