انگلینڈ نے کچھ نئی تیاریاں شروع کی ہیں ایک نیا جلد قانون جو ہے وہ نافذ کرنے جا رہا ہے جو کہ امیگرنٹس کے لیۓ کافی زیادہ خطرناک قانون سمجھا جاتا ہے تو اصل میں انگلینڈ اپنے آخری مراحل میں یورپی یونین کے تمام قوانین کو ختم کر کے اپنے individual قوانین کو نافذ کرنے کے لیۓ ابھی تک جو سب سے زیادہ رکاوٹ امیگرنٹس کے قوانین میں تبدیلی کی یوکے کی ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ ابھی تک بہت سارے امیگریشن قوانین ایسے ہیں جو کہ یورپی یونین کے امیگریشن قوانین implement ہیں یوکے میں اور اب یوکے چاہتا ہے کہ جلد یورپی یونین کے تمام قوانین کو معطل کرنے کے بعد خود انگلینڈ یورپی یونین کے خلاف کچھ ایسے امیگریشن قوانین بنائے جو کہ وہ اپنے ممالک میں اپنے ملک میں implement کر سکیں اور امیگرنٹس کو وہاں سے نکل سکیں Rwanda ایک ایسا افریقہ ملک ہے وہاں پہ انہوں نے centres بنائے ہیں اور وہاں پہ اللیگل امیگرنٹس کو بھیجا جائے گا اور وہاں پہ اُن کی inquiries ہوں گئی جو eligible ہو گا اُس کو یوکے میں بلوایا جائے گا اور جو eligible نہیں ہو گا تو اُس کو واپس بھیج دیا جائے گا اُس کی home country میں یہ ہی وجہ ہے کہ Rwanda میں ابھی تک بہت سارے امیگرنٹس کو تیار رکھا گیا لیکن ایک کو بھی نہیں بھیجا گیا صرف اسی وجہ سے کہ بہت سارے قوانین ایسے ہیں جو ابھی تک یورپی یونین کے نافذ ہیں اور یورپی یونین کے قوانین میں human rights involve ہے کافی بڑی حد تک اس وجہ سے وہ ان کو allow نہیں کرتے کہ وہ امیگرنٹس کو اس طرح third country سنٹرز میں send کریں یہ ہی وجہ ہے کہ اب یوکے چاہتا ہے کہ جلد از جلد اُس قوانین کو ختم کیا جائے اور اُس کے بعد انگلینڈ خود امیگریشن کے قوانین بنائے اور اُس کو implement کرنے کے بعد زیادہ سے زیادہ امیگرنٹس کو یوکے سے ڈی پوٹ کر سکے یہ ہی وجہ ہے کہ اب یوکے کافی fastly یہ پروگرام کر رہا ہے اور آنے والے وقت میں آپ دیکھیں گے کہ اللیگل امیگرنٹس کا یوکے میں رہنا کافی مشکل ہو جائے گا اور وہاں پہ ان سخت قوانین کی وجہ سے لوگوں کو جلد سے جلد ڈی پوٹ بھی کرنا شروع کیا جا سکے گا اور نئے قوانین جو امیگرنٹس کے آئیں گے یوکے میں تو اُن کے against جو امیگرنٹس ہیں تو وہ جیسے اب اپیل کر سکتے ہیں اُن سے وہ بھی rights لے لیۓ جائیں گے نئی قوانین میں ترامیم کرنے کے بعد۔
0 تبصرے