UK New Important Law 2023 | UK Visa Update

UK New Important Law 2023 | UK Visa Update
انگلینڈ کا ایک نیا اہم قانون جو کہ اب implement ہونے جا رہا ہے اصل میں انگلینڈ کا قانون یہ ہے آج سے تقریباً دو مہینے پہلے جب نئے prime minister آئے تو اُنہوں نے کہا کہ بہت سارے colleges اور Universities ایسی ہیں جو کہ fake students کو انگلینڈ میں لانے میں مدد دیتی ہیں تو اُن کو Ban کر دیا گیا مطلب کہ وہ انٹرنیشنل students کو نہیں بلوا سکتے صرف اور صرف اچھی reputation والے universities اور colleges کو allow کیا گیا کہ وہ انٹر نیشنل students کو بلوا سکتے ہیں اور یہاں پہ اُن کو پڑھا سکتے ہیں تو اب ایک نیا اچھا قانون implement کیا گیا ہے اصل میں پہلے انٹرنیشنل students کو کام کی اجازت تھی ہفتے میں 20 گھنٹے لیکن اب حکومت نے سوچا ہے کہ اُن کے 30 گھنٹے کر دئیے جائیں اس کی سب سے main وجہ workers کی shortage ہے کیونکہ انگلینڈ یہ چاہتا ہے کہ جو workers کی shortage ہے تو وہ للیگل لوگوں کو کام allow کر کے کمی پوری کی جائے نہ کہ مزید لوگوں کو باہر سے بلوایا جائے اور مزید لوگوں کو یہاں پہ بلوا کے اُن سے یہ کام کروایا جائے جو کہ already ملک کے اندر ہیں للیگل اُن کو مزید opportunities دی جائیں تاکہ وہ مزید للیگل کام کر کے workers کی shortage کو کم کر سکیں اب دیکھتے ہیں کہ آیا یہ منصوبہ کہاں تک کامیاب ہوتا ہے بہرحال یہ انٹرنیشنل students کے لیۓ بہت ہی اچھا منصوبہ ہے بہت ہی اچھا قانون ہے اگر یہ implement ہو جاتا ہے تو انٹرنیشنل students کو per week جو ہے 10 گھنٹے مزید ملنا شروع ہو جائیں گے کام کرنے کے لیۓ للیگل طور پہ اور وہ یہ کام کر کے اپنے آپ کو مزید financially مضبوط بنا سکتے ہیں تو اس opportunity سے انٹرنیشنل students بھرپور استفادہ حاصل کر سکتے ہیں اور اس سے workers کی shortage کو حکومت کی طرف سے پورا کرنے کا خواب بھی شاید پورا ہو جو کہ impossible لگتا ہے کیونکہ بہت بڑی تعداد میں مختلف sectors میں اس کی کمی ہے جو کہ انٹرنیشنل students پوری نہیں کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے