UK Govt Announcement Visa Changes | UK Immigration 2023 Update

UK Govt Announcement Visa Changes | UK Immigration 2023 Update
انگلینڈ کی جانب سے بہت ہی بڑی Good News جاری ہوئی ہے انٹرنیشنل students اب کام کر سکتے ہیں more than 120 hours تو اس سے متعلق رشی سوناک نے خود کہا ہے کہ students کام کرنے لگ پڑیں گے 2023 میں چاہے وہ 30 گھنٹے کام کریں گے چاہے وہ full time کام کریں گے تو میرے خیال سے بہت ہی اچھی نیوز ہے اور دوسرے نمبر پہ نیوز ہے کہ جو بھی لوگ youth mobility visa کا wait کر رہے تھے جہاں پہ 3 ہزار لوگ یوکے میں آ سکتے ہیں تو آپ لوگوں کے لیۓ Good News یہ ہے کہ deal اب final ہو چکی ہے 28 فروری کو اس کی guidance publish کر دی جائے گئی اور میرے خیال میں مارچ میں آپ کے پاس 48 گھنٹے ہوتے ہیں ایک ای میل کر نے کے لیۓ آپ کا نام آپ کی date of birth آپ کا پاسپورٹ نمبر اور فون نمبر اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں بھیجنا ہے اور within یعنی کہ 40 گھنٹے میں ای میل آ جائے گئی کہ آپ selected ہو گئے ہو یہ random ہوتا ہے lottery base system جو کہ 48 گھنٹے کے لیۓ open ہو گا اور یہ مارچ 2023 کے مہینے میں open ہو جائے گا۔ 



 اور مزید اس کے علاوہ ایک اور نیوز بہت چل رہی ہے جس نے students کو ڈرا دیا ہے تو وہ ہے post study work visa جو بچے bachelor یا پھر master کرتے ہیں یہاں پہ اُن کے اور اُن کے dependent partner دو سال full time کام کر سکتے ہیں اور 2 سال میں وہ ڈھونڈ سکتے ہیں اپنے لیۓ sponsorship job جس کی behalf پہ وہ 5 سال یوکے کی citizenship اپلائی کر سکتے ہیں پر یہاں کے جو Home Secretary ہیں اُنہوں نے purposal submit کیا ہے جو کہ اچھا purposal نہیں ہے کیونکہ students جب یہاں پہ master یا bachelor کریں گے تو اُن کو دو سال سے 6 ماہ کا post study work permit دیا جائے گا جس کے مطلب 6 مہینے آپ کے پاس ہوں گے job ڈھونڈنے میں اور اگر آپ job ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گے تو پھر ٹھیک ہے نہیں تو پھر واپس آپ کو انڈیا، پاکستان جانا پڑے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے