UK 20 Years Long Immigration Law | 2023 Latest Update

UK 20 Years Long Immigration Law | 2023 Latest Update
انگلینڈ کا 20 سالہ قانون جو کہ کافی زیادہ بدنامے زمانہ کہہ سکتے ہیں کیونکہ دنیا میں اب تک کوئی بھی ایسا ملک نہیں ہے جس نے خاض طور پہ 20 سال کا قانون واضح کیا ہو اللیگل امیگرنٹس کیلئے اور اُن کو للیگل کرنے کا جو پراسیس ہے تو وہ شروع کرنے کا جو قانون ہے یعنی کہ اگر کوئی یوکے میں as a illegal امیگرنٹس ہوتا ہے اور اگر وہ legal ہونا چاہتا ہے یوکے میں تو اُس کو 20 سال گزرنا پڑیں گے یوکے میں اللیگل اور اُس کے بعد proof بنا پڑیں گے تاکہ وہ 20 سال بعد یوکے کا resident card لے سکیں یعنی کہ وہاں پہ رہائشی ہو سکے تو اس تمام پراسیس میں اگر بات کریں تمام organisation کی UNO کی جو refugee agency ہے اُس کی یا پھر باقی جو human rights کے ادارے ہیں دنیا میں اُن تمام کی اس پہ کافی زیادہ criticism reports شائع ہو چکی ہیں کافی سالوں سے یہ قانون رائج ہے لیکن اس تک پہنچنا تو وہ اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ کافی زیادہ مشکل ہے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو پہنچ بھی پاتے ہیں لیکن یہ ایک بہت ہی لمبا period ہے جو کہ اللیگل امیگرنٹس کو گزارنا پڑتا ہے یوکے میں للیگل ہونے کے لیۓ آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اگر آپ 25 سال کی عمر میں یوکے میں آتے ہیں اور اللیگل ہو جاتے ہیں تو اس کا مطلب کہ آپ کو 45 سال کی عمر میں جا کے آپ time period پورا کریں گے اور اُس کے بعد آپ یوکے میں للیگل ہو سکیں گے اور اگر آپ 30 سال عمر میں آتے ہیں تو پھر 50 سال کی عمر میں آپ یوکے میں للیگل ہو سکیں گے جو کہ ایک بہت ہی long time period ہے یہ ہی وجہ ہے کہ جو اللیگل امیگرنٹس اس وقت لاکھوں کی تعداد میں انگلینڈ میں موجود ہیں تو وہ اس کوشیش میں ہیں اور یہ demand کر رہے ہیں کہ Amnesty open کی جائے نہ کہ اس قانون کے تحت اللیگل امیگرنٹس کو للیگل کیا جائے لیکن حکومت کی طرف سے ہر petition پہ ایک ہی answer ہوتا ہے کہ already ایک قانون موجود ہے جو کہ 20 سال کا قانون ہے اُس پہ ہم اللیگل امیگرنٹس کو للیگل کر رہے ہیں لیکن Amnesty کے جواز میں یا petition کے جواب میں وہ کوئی بھی positive answer نہیں دیتے کہ وہ Amnesty دینے کے لیۓ تیار ہیں تو یہ قانون آنے والے دنوں میں اس میں فل ہل کوئی اُمید نظر نہیں آ رہی لیکن آنے والے وقت میں ایسا ممکن ہو سکتا ہے اس پہ کوئی organisation کی طرف سے civil society کی طرف سے یا خود امیگرنٹس کی طرف سے اور یوکے کی ہو سکتا ہے shortage کی وجہ سے کچھ ایسے حالات پیدا ہوں کہ یہ قانون کو تبدیل کر دیا جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے