اسپین میں ورک پرمٹ اور جو فیملی ویزا پراسیس ہے تو اس کا مکمل طریقہ کار کیا ہے یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ جو ورک پرمٹ ہے اور فیملی ویزا کا جو پراسیس ہے تو وہ اس وجہ سے بھی similar ہے کہ کافی چیزیں اس کی مشترکہ ہیں کیونکہ دونوں جو کام ہیں تو یہ دونوں کے دونوں منسٹری دی ایستیریو جو ہے تو وہ مکمل کرتی ہے اور اُسی کے under آپ نے رہتے ہوئے یہ تمام پراسیس کرنا ہوتا ہے یہاں پہ آپ کو ایک اور اہم معلومات یہ دیتا چلوں کہ تمام جو سرکاری دفاتر ہیں تقریباً تمام یورپی یونین کے اور خاض طور پہ اگر سپین کی بات کریں تو تمام تر جو پراسیس ہے تو وہ تقریباً تین مہینے کا ہوتا ہے تین مہینے کے اندر آپ کسی بھی سرکاری آفس سے جو آپ file جمع کرواتے ہیں آپ اُن کے بارے میں معلومات نہیں پوچھ سکتے تین مہینے کے بعد جب آپ کو کوئی بھی result نہیں ملتا تو پھر آپ اپنے lawyer کے ذریعے یا پھر direct آپ اُن سے پوچھ سکتے ہیں کہ میری file کا کیا بنا اس وجہ سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو اکثر اوقات سوال کرتے ہیں کہ مجھے اتنا عرصہ ہوا ہے تو آپ تین مہینے تک بالکل بھی اُن کے ساتھ کوئی بھی رابط نہیں کر سکتے اور نہ ہی پریشان ہو سکتے ہیں تو تین مہینے تک لازمی طور پہ آپ نے انتظار کرنا ہے اور اُس کے بعد اگر نہیں ہوتا ہے تو آپ اُن کو mail کر سکتے ہیں آپ اُن سے پوچھ سکتے ہیں تو ورک پرمٹ جو ہے اور فیملی ویزا تو اس کے پراسیس کا آپ کو بتاتا چلوں کہ اس وقت تقریباً 4 مہینے سے 6 مہینے تو یہ normally approximately period چل رہا ہے maximum میں نے کوئی نہیں دیکھی file جس میں 6 مہینے سے زیادہ عرصہ لگا ہو لیکن جیسے جیسے یہ time گزر رہا ہے ویسے ویسے لوگوں کو کم time لگ رہا ہے اور اب ورک پرمٹ کا جو پراسیس ہے اور آرائیگو سوشیال کا جو پراسیس ہے جو آرائیگو لیبرل کا آرائیگو فارماسیون کا جہاں جہاں کنٹریکٹ کی ضرورت ہوتی ہے تو یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ تقریباً same پراسیس ہے اُس میں آپ نے ورک پرمٹ کی اور اُن کا جو کنٹریکٹ ہے تو اُس کی تمام جو چیزیں ہیں تو وہ اُسی طرح سے check کرنی ہے جس طرح سے آپ normally دوسرے تمام پراسیس کی check کرتے ہیں اگر آپ نے وہ جو کنٹریکٹ لیا ہے تو وہ اگر اس قابل نہیں ہے کہ آپ کی آرائیگو Pass کر سکے آپ کے آرائیگو فارماسیون Pass کرے تو وہ یقینی طور پہ آپ کا ورک پرمٹ بھی Pass نہیں ہو پاۓ گا اور اُس کی وجہ سے آپ کے ورک پرمٹ کو rejection کا سامنا ہو گا یہاں پہ یہ بھی آپ کو بتاتا چلوں کہ اسپین میں اگر آپ کی company نے ٹیکس صحیح pay کیۓ ہیں کوئی بھی اُن کے ذمے ایسا ادارے کا خرچہ نہیں ہے جو کہ سرکاری ادارے ہے جس میں سسودیا سوشیال ہے آسیندہ ہے اور باقی جو ادارے ہیں سرکاری اگر اُن کے ذمہ آپ کا کوئی بھی نہیں ہے تو پھر آپ کا عموماً طور پہ زیادہ chances ہوتے ہیں کہ سپین میں استخیریا جو ہے وہ آپ کے کنٹریکٹ کی بیس پہ آپ کے کنٹریکٹ کو pass کر دیتی ہے اگر آپ کا کوئی مسئلہ مسائل اور ہو جس میں آپ نے ٹیکس وغیرہ صحیح pay نہیں کیا تو یہاں پہ بھی وہ pass نہیں کرتی تو یہاں پہ 95 فیصد cases جو ہیں تو وہ وہی جمع ہوتے ہیں جن کے عموماً طور پہ صاف ہوتے ہیں اور اُن کے pass ہو جاتے ہیں مسئلہ وہاں پہ جا کے بنتا ہے جہاں پہ آپ کی home country کی embassy ہوتی ہے تو وہاں پہ آپ کے عموماً طور پہ cases جو ہیں تو وہ reject ہوتے ہیں آپ کے کنٹریکٹ کی بیس پہ تمام چیزیں depend کرتی ہیں اور اُسی کی base پہ آپ کو کنٹریکٹ issue کیا جاتا ہے اس وجہ سے کوشیش کریں کہ آپ کا جو کنٹریکٹ ہے تو وہ بہت ہی اچھا ہونا چاہیے۔
اور مزید فیملی کا پراسیس بھی اسی طرح ہے تقریباً اس وقت جو ہے تو وہ 4 سے 5 مہینے فیملی کے پراسیس کو لگ رہے ہیں جب آپ اپنے بابیندے کا سرٹیفیکٹ جمع کروا دیتے ہیں جو کہ pass ہونے کے بعد آپ کو ملتا ہے تو وہ آپ نے جمع کروانا ہوتا ہے استخیریا میں اُس کے بعد آپ نے جو بھی باقی لاوازمات ہیں تو وہ جمع کروانے کے بعد جو آپ کو finger letters استخیریا سے issue ہوتا ہے وہ پھر آپ اپنے تمام documents جو پاکستان سے کچھ آئے ہوتے ہیں اور جو آپ کے اپنے documents ہوتے ہیں جس میں آپ کا resident card آپ کی پدرون آپ کا پاسپورٹ تو یہ اپنے نتاریو سے attest کروانے کے بعد آپ نے بھیجنے ہوتے ہیں اپنے ملک اور پھر وہاں سے آگے آپ کی embassy میں جاتی ہے اور پھر آپ کے ویزے لگتے ہیں۔
0 تبصرے