Spain New Law Imposed From Next Week | Spain News 2023

Spain New Law Imposed From Next Week | Spain News 2023
سپین کی حکومت اگلے ہفتے کیا کرنے جا رہی ہے جس کا کافی زیادہ انتظار تھا اصل میں سپین کی حکومت نے پہلے announce کیا تھا کہ یکم فروری کو اُس کے بعد اُنہوں نے announce کیا 1st week کو لیکن اب جو announcement سامنے آئی ہے وہ آئی ہے کہ next week یعنی کہ 10 تاریخ کے قریب کسی بھی وقت حکومت یہ announce کر سکتی ہے کہ وہ اس قانون کو ختم کر رہی ہے یعنی کہ 10 تاریخ کا confirm بات ہو چکی ہے کہ یہ ختم ہو جائے گا تو وہ ہے mask کا قانون تو mask پہنے پہ پابندی تقریباً یورپی یونین کی تمام ممالک نے ختم کر دی ہے لیکن سپین کی حکومت نے ابھی تک تمام public transport پہ ماسک کی پابندی جاری رکھی تھی جس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے department جس میں hospital, pharmacy وغیرہ جس میں دُعا خانے وغیرہ ایسی چیزیں جہاں پہ زیادہ crowd ہے وہاں پہ ابھی تک یہ پابندی تھی لیکن اب اس پابندی کو next week سے ختم کرنے جا رہی ہے سپین کی حکومت اور اس کے بعد تمام public transport پہ اب بغیر ماسک کے سفر کر سکیں گے اور تمام جگہیں جو ہیں وہ بالکل آپ کے لیۓ بغیر ماسک کے کارآمد ہوں گے لیکن یہاں پہ یہ چیز یاد رکھیں کہ ابھی تک hospital کے لیۓ اور pharmacy کے لیۓ جس کو آپ میڈیکل سٹور کہہ سکتے ہیں تو وہاں پہ اگر آپ جاتے ہیں تو لازمی طور پہ ابھی بھی آپ کو ماسک پہنا ہو گا اس پابندی کے ختم ہونے کے بعد بھی تو اب سپین میں رہنے والے بغیر ماسک کے public transport میں بیٹھ سکتے ہیں اور اُن پہ کوئی بھی کسی بھی قسم کا جرمانہ نہیں ہو گا جو کہ ایک اچھی خبر ہے سپین میں غیرملکیوں کے لیۓ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے