Spain New Fraud Arrests People | 2023 Big News

Spain New Fraud Arrests People | 2023 Big News
سپین میں ایک بڑا fraud پکڑا گیا ہے اصل میں یہ fraud کیا ہے تو یہ fraud Granada city میں سامنے آیا ہے اس fraud میں یہ کرتے تھے کہ جعلی ریزیڈنسی بنانے کے بعد سپین کی اُس ریزیڈنسی کو مختلف محکموں میں سبسڈیو آیودہ وغیرہ اپلائی کرنے میں مختلف امداد اپلائی کرنے میں استعمال کرتے تھے آپ کو معلوم ہے کہ مختلف طرح کی جو کاروائی ہوتی ہے مختلف طرح کے departments میں سے مختلف طرح کی جو آیودہ امداد لی جاتی ہیں اُس کے لیۓ already کافی fraud سامنے آ چکے ہیں لیکن یہ منفرد fraud اس وجہ سے بھی ہے کہ totally اس میں wrong information استعمال کی گئی ہے یعنی کہ اس کے total جو ریزیڈنسی ہے وہ ہی اُنہوں نے fake بنائی اور اُس پہ کام کیا اور یہاں پہ بنیادی طور پہ جس فرد کو پکڑا گیا ہے جو کہ کافی اہم سمجھ جا رہا ہے تو وہ ایک Columbian ہے تو اُس Columbian نے اب تک کافی بڑی تعداد میں امداد لی ہیں اور اب امداد دوبارہ سے لے رہا تھا تو اچانک سے Granada میں اُس پہ شک گزرہ اور اُس کی تحقیقات کی گئی اور اُس کی ریزیڈنسی بھی fake نکلی اور اُس کا ریزیڈنٹ کارڈ بھی جعلی نکلا اور اب اُس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور مزید کچھ کاروائی ہو سکتی ہے اور مزید یہ بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اکیلا نہیں ہے اس طرح کے بہت بڑی تعداد میں لوگ ایسے ہیں جنہوں نے already اس پہ کافی زیادہ فائدہ لیا ہے امداد لی ہیں تو اُن پہ اب شیکنجا سخت ہو سکتا ہے اور اُن کے گرد اور مزید گرفتاریاں ہو سکتی ہیں یہاں پہ یہ بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ gang کی شکل بھی ہو سکتی ہے جو کہ مختلف لوگوں کو documents بنانے کے بعد اُن documents کو مختلف سرکاری اداروں سے امداد لینے کے لیۓ یا پھر مختلف دوسری مرات لینے کے لیۓ استعمال کر سکتے ہیں یہاں پہ یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ان ریزیڈنٹ کارڈ پہ ہو سکتا ہے کہ بینکوں سے loan وغیرہ لینے میں بھی یہ gang ملوث ہو یا individual ملوث ہوں لیکن اس پہ مزید تحقیقات جاری ہے اور ہو سکتا ہے کہ آنے والے وقت میں مزید اس پہ گرفتاریاں ہوں جیسے ہی کوئی نئی updates آئے گئی تو وہ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے