سپین میں شادی پہ ملنا والا جو للیگل سٹیٹس ہے اس کے بارے میں کچھ اہم اپڈیٹ شئیر کروں گا تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ اس پہ کافی زیادہ سختی کی جا رہی ہے اتنا آسان اب یہ status سپین میں لینا آسان نہیں رہا خاض طور پہ اب اس پہ کافی زیادہ شکوشہبات ہیں بہت سخت قسم کی inquiry کی جاتی ہے اگر آپ شادی پہ documents لینا چاہتے ہیں کیونکہ بہت سارے بڑے بڑے fraud اُنہوں نے recently پکڑے ہیں تو اب شادی پہ اگر آپ کو سٹیٹس ملتا ہے سب سے پہلے تو آپ کو بتا چلوں چند لوگوں کی سے جو سوال پوچھے گئے ہیں کہ ہم renew کروانا چاہتے ہیں تو اُس کے لیۓ کون سے documents ضرورت ہے تو سب سے بڑا document وہ ہے جس کی بیس پہ آپ کو وہ کارڈ ملا وہ آپ کے پاس ہونا چاہیے شحض جس کی وجہ سے آپ کو وہاں پہ کارڈ ملا ہے اور اُسی کارڈ کی بیس پہ آپ کو جو سٹیٹس ملا ہے تو اُس کا لازمی طور پہ آپ کے ساتھ ہونا جب آپ renew کرنے کے لیۓ جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کی آگے نیشنلٹی کے لیۓ بھی یہ ضروری ہے کہ آپ کے پاس لازمی طور پہ وہ سٹیٹس ہو اگر آپ کے پاس وہ شخص اُس وقت available نہیں ہے آپ کی separation ہو چکی ہے تو آپ کو پولیس والے آپ کا جو کارڈ ہے تو وہ renew نہیں کرنے دیں گے ایسا بھی ممکن ہو سکتا ہے ایسا نہیں ہے کہ وہ آپ کو بالکل جو اس کے بارے میں نہ پوچھیں ایسے بےشمار cases آ چکے ہیں جس میں اُنہوں نے اُس کے بارے میں پوچھا ہے آپ کے سٹیٹس کی مزید checking کی ہے جب وہ شخص نہیں ہوتا اگر وہ شخص آپ کے ساتھ ہوتا ہے تو پھر اتنی زیادہ verification نہیں ہوتی اگر آپ اکیلے جاتے ہیں یا کوئی reason پیش کرتے ہیں تو آپ کے لیۓ مسئلہ بن سکتا ہے اس وجہ سے اس بارے میں آپ نے careful رہنا ہے اور اُس کے بعد جب آپ کو سٹیٹس مل جاتا ہے اُس کے بعد بہت سارے لوگوں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ اس سٹیٹس پہ اس کارڈ پہ کیا ہم دوسرے یورپ میں جا کے دوسرے ممالک میں جا کے کام کر سکتے ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن کسی وقت بھی وہ اگر آپ سے پوچھ سکتے ہیں تو پھر آپ کو اُس شخص کو لازمی طور پہ وہ سٹیٹس اور ساری چیزیں show کروانا پڑتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کو یہ سٹیٹس ملا ہے اس وجہ سے ان تمام چیزوں کو آپ نے ذہن میں رکھنا ہے۔
0 تبصرے