Spain Govt Big Decision New Facility | Spain News 2023

Spain Govt Big Decision New Facility | Spain News 2023
سپین حکومت کا ایک بڑی رعایت دینے کا اعلان تو اس سال دوبارہ سے حکومت کچھ اس طرح کا پلان لے کے آ رہی ہے کہ جو ٹرانسپورٹ ہے تو اُس پہ خاض طور پہ Discount provide کیا جائے گا مسافر جو ہیں وہ small distance کے لیۓ medium distance کے لیۓ اور large distance کے لیۓ اُن کو مختلف طرح کے Discount دئیے جائیں گے یعنی کہ وہ tickets میں Discounts لے سکتے ہیں تو اسی طرح کی ایک Announcement کی گئی ہے پہلے یہ Announcement تھی وہ month to month چل رہی تھی لیکن حکومت نے اب 30 جون تک یہ Announcement کر دی ہے 50 فیصد پر تمام جو tickets ہیں اُن پہ آپ کو Discount ملے گا اُس میں آپ کی Bus بھی شامل ہے آپ کی Train, metro بھی شامل ہے اور جو medium distance ہے اور جو small distance ہے اور large distance ہے تو بھی شامل ہے یہاں پہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ کچھ routes کے لیۓ حکومت نے 100 فیصد بھی Discount دیا ہے آپ اُن کی ویب سائٹ پہ جا کے تمام معلومات لے بھی سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ میں آپ کو یہ بھی واضح کر دوں کہ بہت سارے Discount بہت ساری امداد اور بہت سارے 2023 میں ملنے والے Benefits ہیں تو وہ جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں وہ اُس وقت شئیر کرتا ہوں جب اُس کی Announcement ہوئی ہوتی ہے Announcement کے اور implement ہونے کے دو سے تین مہینے لگ جاتے ہیں اُس کو لاگو ہونے میں تو اس وجہ سے فوراً اگر آپ جاتے ہیں کسی آفس میں نیوز کی بیس پہ تو وہاں پہ آپ کو نکار ہی ملے گا کیونکہ ابھی تک وہ قانون جو ہے وہ implement نہیں ہوا ہوتا تو اس لیۓ قانون کو لاگو ہونے میں تھوڑا wait کیا کریں اور پھر اُس سے آپ فائدہ اُٹھا سکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے