Spain Big Announcement 2023 | Nationality For EU Card

Spain Big Announcement 2023 | Nationality For EU Card
ای۔یو کارڈ پہ نیشنلٹی اہم معلومات سامنے آ گئی ہے تو جیساکہ اگر تو آپ کے 20 ممالک کا ای۔یو کارڈ ہے اور آپ وہاں پہ آ کے نیشنلٹی لینا چاہتے ہیں تو کوئی بھی کسی بھی طرح کا مسئلہ نہیں ہے آپ نیشنلٹی وہاں پہ بھی لے سکتے ہیں کیونکہ جب آپ ای۔یو کارڈ پہ کسی ملک میں جا کے کام کرتے ہیں تو آپ کا دونوں جگہ پہ ٹیکس جاتا ہے جس ملک کا آپ کے پاس ای۔یو کارڈ ہوتا ہے تو وہاں پہ ٹیکس کم جاتا ہے لیکن جس ملک میں آپ کام کر رہے ہوتے ہیں وہاں پہ آپ کا کافی بڑا ٹیکس جا رہا ہوتا ہے یعنی کہ یہ للیگل پراسیس ہے یہ اللیگل پراسیس نہیں ہے آپ واپس آ کے اپنی country میں جیسے آپ کا time پورا ہوتا ہے آپ نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں بہت سارے لوگوں کو ملی بھی ہے کوئی بھی کسی بھی طرح کا مسئلہ نہیں ہے اب بات کرتے ہیں کہ اگر آپ کسی اور ملک میں جا کے جہاں پہ کام کر رہے ہیں وہاں کی نیشنلٹی لینا چاہیں تو اُس کے لیۓ آپ کو قانون read کرنا پڑے گا میں یہاں پہ example دوں گا جرمنی کی اگر آپ جرمنی میں جاتے ہیں ای۔یو کارڈ پہ اگر آپ کے پاس سپین کا ای۔یو کارڈ ہے اور آپ جرمنی میں چلے جاتے ہیں اور وہاں پہ کام کرتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ وہاں پہ للیگل طور پہ 8 سال گزرنے ہیں اور وہاں کے قوانین کے مطابق آپ نے تمام قوانین پورے کرنے ہیں اُس کے بعد جرمن نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں جس میں جرمن زبان بھی شامل ہے وہ کرنے کے بعد آپ وہاں پہ کر سکتے ہیں اسی طرح Ireland کی بات کریں تو وہاں پہ 7 سال آپ نے للیگل گزرنے ہیں اور 7 سال کے بعد آپ وہاں پہ نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اور اُس ملک کی نیشنلٹی لے سکتے ہیں اُس سے پہلے آپ نیشنلٹی نہیں لے سکتے اس وجہ سے جس بھی ملک میں آپ ای۔یو کارڈ پہ جا رہے ہیں اُس کی پالیسی کو اُس کے قانون کو لازمی طور پہ follow کرنا ہے اگر آپ وہاں پہ نیشنلٹی لینا چاہتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے