سپین 400 یورو کی اہم امداد جس کا اعلان کر دیا گیا ہے اور 2023 میں یہ امداد اُن لوگوں کو ملنا شروع ہو جائے گئی جن کی 2023 میں 18 سال عمر پوری ہوئی ہے اور مزید یہ 400 یورو کی amount جو کہ منسٹری دی کرتورہ ہے تو وہ آپ کو یہ amount دے گئی یہ یاد رکھیں کہ یہ cash کی صورت میں نہیں ہو گا بلکہ یہ آپ کو ایک کارڈ دیا جائے گا اور وہ کارڈ جو ہے تو وہ آپ کو کتابیں خریدنے کے لیۓ cinema وغیرہ کے لیۓ اور جو خورے وغیرہ کا material خریدہ جاتا ہے تو وہ اُن جگہوں پہ آپ استعمال کر سکیں گے اور مزید اس کے علاوہ آپ کسی اور جگہ پہ استعمال نہیں کر سکیں گے جس میں library بھی شامل ہے وہاں پہ بھی آپ اس کو خرید سکیں گے video games وغیرہ میں بھی آپ اس کو خرید سکتے ہیں اس کارڈ پہ payment کر سکتے ہیں اور اس امداد کا جو نام ہے تو وہ آیودہ دی خوبینس اسی وجہ سے یہ نوجوانوں کے لیۓ رکھا گیا ہے اور اب جو بھی نوجوان 18 سال عمر پوری کرے گا تو وہ اس امداد سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے اور لازمی طور پہ جن کی عمر 18 سال 2023 میں پوری ہو رہی ہے تو وہ لازمی طور پہ اس امداد کو اپلائی کریں۔
اور مزید رینتا کے بارے میں اہم معلومات یہ ہے جیساکہ رینتا 2023 میں declare کروائیں گے اصل میں یہ رینتا جو ہے وہ 2022 کا ہو گا یعنی کہ 2022 میں جو بھی ہم نے لین دین کیا ہے جو بھی ہماری earning رہی ہے جو بھی ہم نے activities کی ہیں financially پورے سال میں تو وہ تمام کی تمام ہم نے اپنی گورنمنٹ کو declare کروانی ہے اور اُس کی بیس پہ اگر آپ کی income کم ہو گئی تو گورنمنٹ آپ کی help کرے گئی اگر آپ کی income زیادہ ہے تو آپ نے کچھ نہ کچھ گورنمنٹ کو pay کرنا ہے اپنی income پہ تو یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ جو رینتا کی dates جو ہے وہ اب issue کر دی گئی ہیں اب اگر آپ رینتا جو ہے وہ انٹرنیٹ پہ declare کروانا چاہتے ہیں تو وہ 11 اپریل سے شروع ہو جائے گا جو کہ 30 جون تک رہے گا آخر تک جب تک یہ بند نہیں ہوتا اُس کے بعد جو دوسرا نمبر ہے وہ ہے telephone تو telephone پہ بھی آپ 5 مئی سے 30 جون کے درمیان آپ telephone پہ بھی اپنا رینتا declare کروا سکتے ہیں اُس کے بعد جو آخری option بچتا ہے تو ہے وہ آفس میں وہ یکم جون سے 30 جون یعنی کہ ایک مہینہ پورا آپ کے پاس ہو گا آپ کسی بھی آسیندے کے دفاتر میں جا کے اپنا رینتا declare کروا سکیں گے یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ telephone کے ذریعے اگر آپ declare کروانا چاہتے ہیں تو آپ telephone کر کے اپنا سیتا book کر سکتے ہیں ان dates کا اور اُن dates میں exact اُس وقت جس وقت آپ کو سیتا ملے گا وہ آپ کو back call کریں گے۔
0 تبصرے