سپین آرائیگو ورک پرمٹ کنٹریکٹ کے بارے میں کچھ اہم معلومات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا تو جیساکہ ورک پرمٹ کا اور آرائیگو فارماسیون، آرائیگو سوشیال ان کے جو کنٹریکٹ ہیں اور ورک پرمٹ کا جو کنٹریکٹ ہے تو وہ تقریباً ان کی requirement similar ہے اور یہ واضح رہے کہ ورک پرمٹ پہ جب آپ باہر سے کسی بندے کو بلوانا چاہتے ہیں تو اُس کی requirements اُس ورک پرمٹ کی pass ہونے کی جو requirement ہے اور آرائیگو سوشیال کی جو requirement ہے اور آرائیگو فارماسیون کی جو requirement ہے تو وہ تقریباً ایک جیسی ہے اور ان کا جو طریقہ کار ہے اپلائی کرنے کا اور تمام چیزیں وہ بھی ایک جیسی ہیں اس کے ساتھ ساتھ جب وہ آپ کا نکلتا ہے اُس کے بعد آپ جو یہاں پہ ہوتے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ آرائیگو سوشیال والے آرائیگو فارماسیون والے ملک کے اندر ہوتے ہیں اور ورک پرمٹ کے لیۓ آپ کو کنٹریکٹ باہر بھیجنا پڑتا ہے تو جب آپ کا یہ کنٹریکٹ اس وقت جو کہ 4 مہینے سے 5 مہینے میں لگ رہے ہیں تو جب آپ کا کنٹریکٹ یہاں پہ pass ہو جاتا ہے تو کن documents کو آپ نے لازمی طور پہ اپنے ساتھ لگا کے ورک پرمٹ کی صورت میں بھیجنا ہوتا ہے embassy کے لیۓ تو یہ آپ کو بتاتا چلوں کہ embassy کے لیۓ جو آپ نے documents خاض طور پہ تیار کرنے ہوتے ہیں تو سب سے اہم document ہوتا ہے تو وہ منسٹری دی استوخیریو کا جو finger letter issue کیا جاتا ہے جو آپ document جمع کروانے کی صورت میں بعد میں آپ کو منسٹری دی استوخیریو سے یعنی کہ جب آپ کی file pass ہو جاتی ہے اُس کے بعد جو آپ کو finger letter ملتا ہے وہ finger letter آپ نے لازمی طور پہ send کرنا ہوتا ہے اُس بندے کو جو بندہ ورک پرمٹ پہ آنا چاہتا ہے اُس finger letter کے ساتھ ساتھ کچھ اور اہم documents ہوتے ہیں جس میں کچھ company کے documents وہ آپ سے مانگ سکتے ہیں اُس کے علاوہ اُس بندے کے documents جس بندے نے یہ ورک پرمٹ اپلائی کرنا ہے تو اُس کی تمام detail کے documents لازمی طور پہ ہونے چاہیے اور وہاں پہ جب آپ اپنی home country میں سپینش embassy میں file بنا کے send کرتے ہیں تو اُس میں آپ کا پاسپورٹ valid ہونا چاہیے اس کے ساتھ ساتھ آپ کا میڈیکل جو insurance ہے وہ آپ کے پاس ہونی چاہیے اور بہت سارے cases میں دیکھا گیا ہے کہ کچھ مزید documents بھی وہ آپ سے مانگ لیتے ہیں آپ کے ورک experience سے متعلق آپ کا experience بھی مانگ سکتے ہیں خاض طور پہ اگر وہ skilled base ہو تو اُس پہ آپ کا کسی نہ کسی company کے ساتھ کوئی نہ کوئی cv آپ کی وہ detail میں مانگ سکتے ہیں کہ آپ ہمیں بتائیں کہ آپ اس کام کے لیۓ eligible ہیں یا نہیں ہیں لیکن آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اس وقت جو situation چل رہی ہے اگر آپ کا case سپین کے 100 فیصد rules and regulations کے مطابق ہو تو عام طور پہ آپ کا ورک پرمٹ pass ہو جاتا ہے خاض طور پہ جو skilled base لوگ ہیں تو اُن کے ورک پرمٹ اس وقت کافی تیزی کے ساتھ نکل رہے ہیں اور بہت ہی تیزی کے ساتھ وہ سپین میں جا رہے ہیں ورک پرمٹ پہ تو اس طرح سے تمام پراسیس کرنے کے بعد اپنا ورک پرمٹ کا کنٹریکٹ کے لیۓ آرائیگو فارماسیون کے لیۓ آرائیگو سوشیال کے لیۓ تیار کروا سکتے ہیں اور اُس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے