Spain Visit Visa Documents & Spain Legal Status Update | Spain News

Spain Visit Visa Documents & Spain Legal Status Update | Spain News
سپین وزٹ ویزے سے متعلق اہم documents کون سے ہوں گے تو آپ وزٹ ویزا لگوا سکتے ہیں اور اس وقت کیا situation ہے وزٹ ویزے کی پاکستان سے لگوانے کی تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے اور سپین میں لیگل سٹیٹس کے بارے میں کافی comments آئے ہیں اُس کے بارے میں detail کے ساتھ معلومات شئیر کریں گے۔ 



 تو سپین وزٹ ویزا کے بارے میں آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ جو documents ہیں تو وہ کون کون سے ہیں اگر تو آپ یہاں سے sponsor کرتے ہیں تو وہ آپ کا چلے گا اور اگر آپ وہاں سے جو بندہ آنا چاہتا ہے اُس کا یہاں پہ sponsor نہیں ہے تو اُس کو reason لگانی پڑے گئی کہ وہ کیوں جانا چاہتا ہے business tour پہ جانا چاہتا ہے سیر پہ جانا چاہتا ہے کوئی وہاں پہ meeting ہے وہ attend کرنے جا رہا ہے یا کوئی exhibition attend کرنے جا رہا ہے تو یہ reason بتانا پڑے گئی اور اگر آپ یہاں سے documents اُن کو send کرتے ہیں یعنی کہ sponsor بھیجتے ہیں اپنے بھائی کو والد کو والدہ کو تو اُس کے لیۓ آپ کو documents کیا چاہیے یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں جس کو آپ بلوا رہے ہیں اگر وہ والد یا والدہ نہیں ہے اور کوئی رشتے دار ہے آپ کا اور آپ نے یہ show نہیں کیا کہ وہ آپ پہ depend کرتے ہیں کہ اُن کو financial جو ہے تو وہ بہتر طریقے کے ساتھ آپ اُن کا سٹیٹس show کریں اور وہاں پہ اُن کی اچھی bank statement show کریں کہ اُن کے پاس اتنی رقم ہے اور اُن کی income show کریں اگر اُن کے نام property وغیرہ ہے تو وہ show کریں کہ وہ آ جائیں واپس اپنے relatives کے ہاں اگر for example کوئی بیٹا یا بیٹی بلوا رہی ہے تو اُس پہ depend نہیں کریں گے بلکہ واپس آئیں گے کیونکہ وہ financially strong ہیں اگر تو آپ نے یہ show کیا کہ وہ آپ پہ depend کرتے ہیں اور ہر مہینے آپ اُن کو income بھیج رہے ہیں تو وہ ایک علیحدہ سے chapter ہے اُس کی بیس پہ آگے جا کے آپ اُن کو یہاں پہ اپنے ساتھ بھی رکھ سکتے ہیں اُس کے بعد اُن کو آرائیگو فیملی آر کی طرف لے جا سکتے ہیں لیکن یہ میں بات کر رہا ہوں general جو وزٹ ویزا ہے سپین کا تو اُس کے لیۓ کافی زیادہ اس وقت لوگ وزٹ ویزے پہ آ رہے ہیں سپین میں اور یہاں پہ پہنچے ہیں تو جو documents main چاہیے وہ آپ کا پاسپورٹ لازمی طور پہ valid ہونا چاہیے اس کے ساتھ ساتھ آپ کی pictures چاہیے آپ کی bank statement چاہیے تو یہ چیزیں وہ ہیں جو کہ بنیادی ہیں جس پہ آپ کو لازمی طور پہ آپ نے show کرنی ہیں وزٹ ویزے کے لیۓ باقی یہاں سے اگر کوئی sponsor جاتا ہے تو وہ show کرنا otherwise آپ نے اور reason دینی ہے جو میں نے پہلے بتائی ہے تو یہ تمام documents main ہیں اور اس کے علاوہ کوئی اور خاض requirement نہیں ہے اور مزید اس کا انٹرویو نہیں ہوتا آپ نے صرف tcs کے ذریعے یہ تمام documents submit کرنے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے