سپین حلف برداری پہ تازہ ترین اہم خبر جاری ہوئی ہے جو کہ غیرملکیوں کے لیۓ جاننا نہایت ہی ضروری اور اہم ہے اور اس سے متعلق مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سپین میں اس وقت جو صورت حال ہے تو وہ جو اس وقت آپ کو oath کیلئے خورامینتو کیلئے مختلف راخیستو سول Time دے رہی ہے تو اُس میں کوئی خاض فرق نہیں پڑا وہی آپ کو Time مل رہا ہے خاض طور پہ وہ area جہاں پہ بہت جلدہی ہو رہا ہے جہاں پہ اتنے زیادہ غیرملکی نہیں ہیں اُسی طرح کی اُن کی condition ہے اور اُسی طرح کی بڑے شہروں کی condition ہے جہاں پہ already بہت زیادہ امیگرنٹس ہیں تو وہاں پہ اُسی طرح سے Time چل رہا ہے جس طرح سے 6 مہینے پہلے تھا تو اب یہاں پہ آپ کو جو نتاریو کی خورامینتو ہے اور جو راخیستو سول کی خورامینتو ہے تو اُس میں اب آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ پتا چل چکا ہو گا کہ فرق اتنا زیادہ نہیں ہے بلکہ آپ کے expense بڑھ جاتے ہیں اگر آپ خورامینتو اپنی نتاریو کے ذریعے کرواتے ہیں تو اس وجہ سے ذاتی طور پہ میرا مشورہ آپ کو یہ ہے کہ کوشیش کریں کہ راخیستو سول کے ذریعے ہی اپنی حلف برداری کروائیں جیساکہ بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کون سی خورامینتو بہتر ہے اور جہاں تک بات ہے اس وقت تازہ ترین situation کی جو اس وقت خورامینتو کی چل رہی ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ جن راخیستو سول میں کافی زیادہ رش تھا تو اُن کا سال سال کا Time period مل رہا ہے جن میں قدرِ کم یعنی کہ درمیانہ رش تھا تو اُن کو 6 مہینے کا اور جن areas میں غیرملکی نہیں ہیں تو اُن میں تو ہفتوں کا اور دنوں کا بھی Time مل رہا ہے اور یہ depend کرتا ہے کہ اُن کی شرط پدرونامینترو کی کتنی ہے کتنی دیر پدرونامینترو چلی ہونی چاہیے تو آپ کو وہاں پہ خورامینتو allow کرتے ہیں خورامینتو کے بارے میں کچھ مزید updates آنے والے وقت میں آ سکتی ہیں کیونکہ نتاریو کے پراسیس کو مزید fast کرنے کے لیۓ جو نتاریو کی امیگریشن ہے اُس نے بھی کچھ meetings شروع کی ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں نتاریو والی جو خورامینتو ہے تو اُس کو تیز کرنے کے لیۓ جو راخیستو سول کے پاس آن لائن سسٹم ہے تو اُن کے ساتھ interlink کیا جائے صرف اور صرف birth certificate کے لیۓ جس کے بعد ہو سکتا ہے کہ نتاریو والی جو راخیستو سول کا تمام پراسیس ہے تو نتاریو بھی اُن تک access کر سکیں اور آپ کو راخیستو سول کے جیساکہ birth certificate وہ issue کرتے ہیں یہ بھی کر سکیں otherwise نتاریو والا جو پراسیس ہے تو وہ slow ہے expensive ہے اس وجہ سے بہتر آپ لوگوں کے کیۓ اس وقت راخیستو سول کے ذریعے اپنا oath اور birth certificate issue کروانا ہے جو کہ بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔
0 تبصرے