سپین جعلی سرٹیفیکٹ کا اگلہ مرحلہ کیا ہے اور options کیا ہیں اور حکومت اب کیا کر سکتی ہے تو جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ تمام لوگوں کے جن کے نام اُس لسٹ میں ہیں اُن کے cases کو refer کرنے کر دیا گیا ہے مختلف عدالتوں میں اور اُن عدالتوں میں آگے کیس چلیں گے اور اب اگلہ مرحلہ یہ ہی ہو گا اگلہ مرحلے میں آپ کو letters آئیں گے عدالت کی طرف سے کہ آپ اپنا وکیل مقرر کریں اتنی معدت کے اندر اندر اُس معدت کے اندر اندر آپ نے اپنا وکیل مقرر کرنا ہے اور آپ کا وہاں پہ کیس چل پڑنا ہے اور اُس کیس پہ کتنا time لگتا ہے یہ اب آگے عدالتی فیصلے ہوں گے کتنا time لگتا ہے approximately جو خیال کیا جا رہا ہے تو وہ 3 سے 5 سال کے درمیان لگ سکتا ہے عرصہ لیکن عموماً طور پہ دیکھا گیا ہے کہ کسی individual کا case ہوتا ہے یا دو لوگوں کا بھی کیس ہوتا ہے اس نوعیت کا تو تقریباً 1.5 سے 2 سال اُن کو لگ جاتے ہیں تو یہ کیونکہ ہزاروں میں لوگ ہیں اس وجہ سے ان پہ time جو approximately سوچا جا رہا ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ 3 سے 5 سال لگ سکتے ہیں جو کہ کچھ حلقوں کا یہ کہنا ہے کہ یہ minimum time ہے اس سے زیادہ بھی لگ سکتا ہے۔
اب یہاں پہ next جو بات آتی ہے تو وہ یہ ہے کہ option کیا ہیں اُن لوگوں کے پاس جن کے اس لسٹ میں نام آ چکے ہیں وہ کس طرح سے اس سے جان بچا سکتے ہیں یا اس لسٹ سے نکل سکتے ہیں ایک تو آپ کو یہ میرا مشورہ ہے کہ آپ بےشک یہاں پہ ہیں یا یہاں سے جا چکے ہیں لازمی طور پہ اس کیس کی پیروی کیجیۓ گا اور اس کیس میں اپنے آپ کو نکلنے کی کوشیش کیجیۓ گا کیونکہ اگر آپ کوشیش ہی نہیں کرتے اور پیچھے نہیں آتے اس کیس کے تو اُس کا بھی آپ کے کیس پہ منفی اثر پڑے گا لازمی طور پہ آپ لوگوں نے اس کی پیروی کرنی ہے اور دوسری بات اگر آپ اس ملک سے جا چکے ہیں سپین سے کسی اور ملک میں آپ settle ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں تو اب آپ کی کیا priority ہونی چاہیے تو یہ اب آپ کے پاس time ہے 3 سے 5 سال کا تو اب آپ کی سپین نیشنلٹی کی بیس پہ وہاں پہ آپ کو سٹیٹس مل چکا ہو گا کوشیش کریں کہ اس سٹیٹس کی بنیاد پہ وہاں پہ کوئی آپ کے ساتھ مسئلہ نہ ہو اس کو continuously رکھیں اور وہاں پہ جو نیشنلٹی ہے تو وہ لینے کی کوشیش کریں اُس ملک کے permanent resident ہو جائیں یا نیشنلٹی لینے تک تاکہ آگر خدانخواستہ کل کو آپ کے ساتھ کوئی misshapen ہوتی ہے یہاں پہ تو وہ آپ کا وہاں پہ چل سکے آپ وہاں پہ لیگل ہو چکے ہوں لیکن اگر وہ ملک بھی آپ کی نیشنلٹی کی بیس پہ کل کو عدالتی فیصلے کی بیس پہ اگر اُن کو پتا چل جاتا ہے کہ آپ بھی اس میں ملوث تھے تو اگر اُن کو پتا چل جاتا ہے تو پھر تو وہ آپ کے خلاف کاروائی کر سکتے ہیں اور جو زیادہ chances ہیں کہ اُن کو پتا نہیں چلے گا تو آپ وہاں پہ اپنا سٹیٹس کو continue کر سکتے ہیں اس طرح سے آپ کم سے کم loss میں جائیں گے اور آپ بچ جائیں گے لیکن اگر آپ یہاں پہ ہیں تو پھر تو آپ پہ لازمی طور پہ فرض ہے کہ آپ کے پاس اور کوئی choice نہیں ہے آپ نے لازمی طور پہ اس سے نکلنا ہے اور اس کی اچھے طریقے سے پیروی کرنی ہے اور اس کیس کو حتمی مراحل تک لے کے جانا ہے اور اس سے نکلنا ہے۔
0 تبصرے