سپین اور پاکستانی نیشنلٹی چھوڑنے کا time period کیا ہے کیونکہ اس سے متعلق بہت سے لوگوں نے سوالات کیۓ ہیں کہ کتنے عرصے میں دونوں ملکوں کی علیحدہ علیحدہ نیشنلٹی جو ہے تو وہ چھوڑنی ضروری ہے جب آپ سپین کی نیشنلٹی لے لیتے ہیں یا سپین کے بعد کسی اور ملک کی لیتے ہیں یا پھر آپ کسی اور ایسے ملک سے تعلق رکھتے ہیں جس کے ساتھ سپین کا double نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے تو اس پہ بات کریں گے اور مزید جو بھی آپ لوگوں کی confusion ہے تو وہ اس article میں clear ہو جائے گئی۔
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جب آپ اسپین کی نیشنلٹی لے لیتے ہیں آپ کے پاس پاکستانی نیشنلٹی ہے تو اُس وقت کیا ہوتا ہے کہ آپ کو یا پاکستانی نیشنلٹی چھوڑنا پڑتی ہے یا پھر اگر سپین والوں کو پتا چل جاتا ہے کہ کتنے عرصے کے اندر اندر آپ کو پاکستان کی نیشنلٹی چھوڑنا ضروری ہے اور کتنے عرصے کے اندر اندر سپین کی authorities آپ کو کچھ نہیں کہہ سکتی اس پہ آپ کو time period کا بتاتا ہوں سب سے پہلے تو آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ جو سپین کا time period ہے تو یہ صرف اُن ہی ممالک کیلئے ہے جس کے ساتھ سپین کا double نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے جن کے ساتھ double نیشنلٹی کا معاہدہ ہے تو اُن کو ملک کی نیشنلٹی چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے ملک کے ساتھ ابھی تک double نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے اس وجہ سے ہم پہ یہ قانون لاگو ہوتا ہے اسی طرح پاکستان کا بھی double نیشنلٹی کا کیونکہ سپین کے ساتھ معاہدہ نہیں ہے تو ایک پاکستان کا بھی قانون ہے جو ہم پہ بھی لاگو ہوتا ہے تو سپین کا قانون یہ ہے کہ جیسے آپ کو نیشنلٹی ملتی ہے تو آپ نے 3 سال کے اندر اندر اُس ملک کی نیشنلٹی چھوڑنی ہے جہاں سے آپ آئیں ہیں اگر آپ نہیں چھوڑتے تو آپ کیلئے problem ہو سکتی ہے اور مزید اس کے علاوہ جو مراکش لوگ ہیں تو اُن کی کچھ لوگوں کی نیشنلٹی cancel ہوئیں ہیں اُن سے by mistake ائرپورٹ پہ سپین کی نیشنلٹی کیونکہ اُن کے پاس تھی Spanish passport نکلنے کی بجائے اُنہوں نے اپنے ملک کا پاسپورٹ نکل کے وہاں پہ نیشنل پولیس والوں کو دیا تاکہ وہ اُن پہ stamp لگائیں اور جب نیشنل پولیس والوں نے اُن کا کمپیوٹر پہ ڈیٹا check کیا تو پتا چلا کہ ان کے پاس تو سپین کی نیشنلٹی ہے تو انہوں نے ابھی تک اپنے ملک کی نہیں چھوڑی تو اُن کو بعد میں letters آئے اور اُن کی Spanish nationality کو cancel کر دیا گیا کیونکہ اُن کا Time period تین سال سے زیادہ ہو چکا تھا اور اسی طرح پاکستان کا Time period دو سال ہے اور جب آپ نے اُس ملک کی نیشنلٹی لے لی ہے جس ملک کے ساتھ پاکستان کا double نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے تو آپ نے دو سال کے اندر اندر لازمی طور پہ پاکستانی نیشنلٹی کو چھوڑنا ہوتا ہے۔
0 تبصرے