Spain Government New Good Plan For Immigrants 2023

Spain Government New Good Plan For Immigrants 2023
سپین حکومت کا امیگرنٹس کے بارے اچھا اعلان آ گیا ہے جیساکہ بہت سے لوگ یہ سوال کرتے تھے جب بھی کوئی نئی Ayuda یا پھر کوئی نئی سکیم آتی تھی کہ کیا ہم بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ہمارے پاس ایک سال کی ریزیڈنسی ہے ہم سپین میں نئے آئے ہیں ہمارا یہ سٹیٹس ہے تو اس پہ کیا ہمیں بھی فائدہ ہو سکتا ہے تو اس سے متعلق ایک بہت اچھا اعلان کیا گیا ہے اب 2023 میں یہ حکومت جو ہے خاض طور پہ ایسی چیزوں پہ توجہ دیں گے جو کہ directly لوگوں کی فلاح وبحبود کے لیۓ ہو تو اس وقت جو situation ہے تو وہ یہ ہی ہے کہ کافی اچھے اچھے اعلان ہو رہے ہیں خاض طور پہ financially جو support ہے اُس کے لحاظ سے تو حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب کوئی بھی documentation والی امیگرنٹس والی بات نہیں چلے گئی تمام کو services یکساں provide کی جائیں گئی یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ woaks ہے جو ایک تیسری بڑی پارٹی بن چکی ہے الیکشن میں تو اُس نے یہ زور دیا ہے بار بار حکومت پہ کہ جو Spanish national ہیں جن کے پاس نیشنلٹی ہے تو اُن کو preference دی جائے جو ریزیڈنسی کارڈ ہولڈرز ہیں اُن کو preference نہ دی جائے سب سے پہلے نیشنل کو آیودہ امداد دی جائے اور پھر اُس کے بعد ریزیڈنسی کارڈ ہولڈرز کو دی جائے اور مزید اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ معدتی پلان رکھا جائے جو پہلے زیادہ عرصے سے یہاں پہ ہیں اُس کو زیادہ اور جو کم عرصے سے ہیں تو اُن کو کم یا نہ دی جائے امداد لیکن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تمام کے تمام لوگوں کو خواہ وہ غیرملکی ہیں خواہ وہ ملکی ہیں نیشنل ہیں یا ریزیڈنسی کارڈ ہولڈرز ہیں اُن کو تمام کو یکساں سہولتیں provide کی جائیں گئی۔ 



 اور مزید یہاں پہ ایک چیز جس کے بارے میں آپ لوگ پوچھیں گے تو وہ یہ ہے کہ جو اللیگل ہیں جن کے پاس documents نہیں ہیں سپین کے کیا وہ بھی services تک access کر سکتے ہیں تو اس سے متعلق چند ایک ادارے ہیں جو کہ آپ کو support کر سکتے ہیں جس میں سرویسو سوشیال ایک main ادارہ ہے جس کے پاس آپ اپنا اندراج کروا سکتے ہیں اور وہ آپ کو کھانا free provide کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کی معالی مدد بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کو کوئی اور مسئلہ لاحق ہو تو اُس میں بھی وہ مدد کرتے ہیں تو لازمی طور پہ وہ لوگ جن کے پاس documents نہیں ہیں تو وہ کسی بھی طرح کی آیودہ چاہتے ہیں تو وہ لازمی طور پہ سرویسو سوشیال کے پاس جا کے اپنا اندراج کروائیں اور اُن کے under دو تین ادارے اور ہوتے ہیں جو کھانا free provide کرتے ہیں اور جو مختلف products free provide کرتے ہیں week to week وہ بھی آپ کو وہاں پہ اُن کا اندراج کروا کے دلوا سکتے ہیں اس وجہ سے یہ لوگ اُن اداروں کی طرف رُک کریں لیکن حکومت نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ ان تمام کیٹگری میں undocument امیگرنٹس بھی آتے ہیں یا نہیں آتے ہیں جو میرا ذاتی خیال ہے تو وہ یہ ہے کہ یہ رجسٹریشن کی بات کی گئی ہے اور رجسٹریشن سے مراد پدرونامینترو ہو سکتی ہے اور جن لوگوں کی پدرونامینترو ہو گئی تو اُن کو یہ benefits ملیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے