Spain Family Visa New Procedure New Law Imposing? 2023 Update

Spain Family Visa New Procedure New Law Imposing? 2023 Update
سپین کا نیا قانون فیملی ویزا اپلائی کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے اور اب جو بھی مشکل اور جو بھی پرُانا طریقہ یعنی کہ سسٹم تھا تو وہ اب 2023 میں مختلف ہونے جا رہا ہے اور اب جلدہی اس نئے قانون پہ عمل شروع ہو جائے گا تو اب فیملی ویزے میں کیا نئی تبدیلی اور کون سا نیا قانون عائد ہونے جا رہے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔ 



 تو جیساکہ پہلے کچھ provinces میں 8 مہینے اور کچھ میں 6 مہینے آپ کو لازمی طور پہ اپنی nominal show کروانا پڑتی تھی اور اُس کے بعد آپ اپنی فیملی کا ویزا اپلائی کر سکتے تھے اور اس کے بغیر اپلائی نہیں کیا جا سکتا تھا تو اُس کے لیۓ سپین کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ صرف اور صرف آپ اگر ایندیفنیدو کنتراتو لیتے ہیں کام کا تو اُس کی بیس پہ بھی آپ فیملی کا ویزا اپلائی کر سکیں گے اور اب اس پراسیس کو more easy کر دیا گیا ہے تو اب اس پہ implementation شروع ہونے جا رہی ہے اب آپ کے پاس کنٹریکٹ ہونا چاہیے ایندیفنیدو کیونکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ فیفو کنتراتو ختم ہو چکا ہے اور اُس کو ایندیفنیدو کی شکل دے دی گئی ہے اگر آپ کے کام کا آپ کے پاس کنٹریکٹ ایندیفنیدو ہے اور آپ نے ابھی شروع کیا ہے یعنی کہ آپ کو چند دن ہوئے ہیں یا چند ہفتے ہوئے ہیں یا پھر چند مہینے ہوئے ہیں تو تب بھی آپ اپنی فیملی کا پراسیس چلا سکتے ہیں یاد رکھیں کہ گھر کی شرط ویسے کی ویسے ہی ہے اور ابھی صرف اور صرف یہ رعایت کام کے سلسلے میں دی گئی ہے تو اُس سلسلے میں آپ اس کو رعایت کے طور پہ لے سکتے ہیں اور اپنی فیملی کا ویزا اپلائی کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے