سپین میں 200 یورو کا امدادی چیک جس کے بارے میں بہت ہی اچھی اپڈیٹ آئی ہے تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو یہ چیک آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ آپ کو Food کیلئے گورنمنٹ دے گئی جو کہ 15 فروری سے آگے مارچ تک چلے گا تو اس سے متعلق آپ نے کیا کرنا ہے کیونکہ اس سے پہلے rule یہ تھا کہ جو آپ کا ڈومیسیلیا جہاں پہ آپ رہتے ہیں وہاں پہ ایک بندہ جو ہے تو وہ اپلائی کر سکتا ہے اب حکومت کے پاس یہ سوالات گئے ہیں لوگوں کے کہ اب کافی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک flat تین تین لوگوں نے شئیر کیا ہوا ہوتا ہے اور وہ فیملی ممبر نہیں ہوتے لیکن شئیر کیا ہوتا ہے اور تینوں کی وہاں پہ پدرون بھی چل رہی ہوتی ہے تو ایسی صورت میں آپ صرف ایک کو دیں گے تو اب حکومت نے اس سے متعلق announce کیا ہے ایک گھر میں 3 فرد جو فیملی ممبر نہ ہوں تو 200 یورو اپلائی کر سکتے ہیں یعنی کہ ایک گھر میں ایک ڈومیسیلیا میں 600 یورو سے زیادہ اپلائی نہیں کیا جا سکتا ہے تو یہ آپ نے ذہن میں رکھنا ہے اور ایک گھر میں ایک ڈومیسیلیا میں 3 لوگوں سے زیادہ اپلائی نہیں ہو سکتا مطلب 600 یورو ایک ڈومیسیلیا سے اب آپ اپلائی کر کے اس food کے چیک کو receive کر سکتے ہیں تو یہ ایک بڑی اپڈیٹ ہے اچھی اپڈیٹ ہے اور ہماری کمیونٹی میں بہت سارے لوگ جو ہیں تو وہ ایسے ہی رہ رہے ہیں ایک گھر کو شئیر کر کے تو وہ بھی آپ یہ چیک اپلائی کر کے لے سکیں گے۔
اور مزید دوسری طرف ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق اچھی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے پوائنٹ کے بارے میں کافی اچھی اپڈیٹ ہے تو جیساکہ ڈرائیونگ لائسنس کے بارے میں آپ کو معلوم ہے کہ جیسے ہی آپ کی غلطی کرتے ہیں تو آپ کے پوائنٹ آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں maximum یہ پوائنٹ 15 ہوتے ہیں پھر 14,12 تو ایسے جیسے جیسے آپ mistakes کرتے ہیں خدانخواستہ آپ نے غلطیاں ہوتی ہیں تو آپ کے پوائنٹ کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اُس کے بعد آپ کو معلوم ہے کہ ایک course کرنا پڑتا ہے جو چند گھنٹوں کا ہوتا ہے اُس کے بعد آپ کی ریکوپرار ہونا شروع ہو جاتے ہیں 4 پنتو کے مطابق around about آپ کو ملتے ہیں تو اب حکومت نے 4 ایسے course launch کیۓ ہیں ہر course کے دو پوائنٹ ہوں گے اور 2 سال کے اندر اندر یہ چاروں course آپ کر سکتے ہیں اور آپ 8 پوائنٹ تک حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ ایک سال میں دو course کر لیتے ہیں جو کہ چند گھنٹوں کے ہوتے ہیں یعنی کہ ایک سال میں دو دن آپ کو اپنے لگنا پڑیں گے تو آپ کے 4 پوائنٹ ہو جائیں گے اگر next year میں دو course کرتے ہیں تو مزید 4 پوائنٹ کے ساتھ آپ 8 پوائنٹ لے سکتے ہیں اور اس 8 پوائنٹ سے آپ کو ڈرائیونگ لائسنس میں 8 پوائنٹ پلس ہونے کے بعد جو آپ کے پہلے ہیں تو اُس میں پلس ہو جائیں گے اور آپ کے دوبارہ سے پوائنٹ پورے ہو جائیں گے تو اس سے بھی آپ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں خاض طور پہ وہ لوگ جن کے پوائنٹ بہت ہی کم رہ گئے ہیں تو وہ اپنے پوائنٹ زیادہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے