Spain 1st Feb Big Ban Ends | Big Announcement For 150 Cities

Spain 1st Feb Big Ban Ends | Big Announcement For 150 Cities
سپین میں آخر اہم پابندی یکم فروری سے ختم ہونے جا رہی ہے اور یہ پابندی کون سی ہے تو جیساکہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس کے دوران بےشمار پابندیاں لگیں اور آہستہ آہستہ تمام پابندیاں ختم ہوتی گئیں اور ابھی recently ایک اور نئی پابندی لگی تھی لیکن Chinese لوگوں کے لیۓ کہ جو China سے لوگ آ رہے ہیں تو وہ لازمی طور پہ PCR test کروا کے آئیں اور دوسرا اگر کسی نے china کا visit کیا ہے تو وہ بھی PCR test کروا کے آئیں لیکن اس کے علاوہ جتنی بھی پابندیاں تھیں تو وہ آہستہ آہستہ ختم ہوتی گئیں even کے اٹلی میں بھی اس وبا کی وجہ سے وہاں بہت سی اموات ہوئی تھیں تو اُس نے بھی تمام پابندیاں آہستہ آہستہ ختم کر دیں لیکن احتیاطی طور پہ سپین نے ماسک کی پابندی public transport پہ medical centre پہ ختم نہیں کی ہے۔



 سپین کے 150 شہروں کے لیۓ ڈی جی ٹی نے ایک نیا schedule جاری کیا ہے اور یہ جو 150 شہر ہیں تو اس میں 5 ہزار سے زیادہ آبادی والے جتنے بھی شہر ہیں اُن کو ڈالا گیا ہے اصل میں کیا ہونے کا رہا ہے اب سپین میں چار طرح کا سٹیکر launch کیۓ جائیں گے جو ہر گاڑی پہ لگیں گے اور یہ چار طرح کے سٹیکر جو ہیں تو اُن کی علیحدہ علیحدہ سے categories ہوں گئی اور جو جو کیٹگری جتنی زیادہ جو ہے وہ کمزور ہوتی جائے گئی تو اُس گاڑی کو permission نہیں ملے گئی شہر کے اندر circulate کرنے کی اور اگر کوئی circulate کرے گا تو اُس کو بھاری جرمانے ادا کرنا پڑیں گے اور مزید جن لوگوں کے پاس گاڑی ہے اور بڑے شہروں میں رہتے ہیں تو لازمی طور پہ احتیاط کریں اور یہ بہت زیادہ ضروری معلومات ہے جس کے تحت آپ لوگ بڑے جرمانوں سے بچ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے