سپین میں 1200 سے 1500 یورو غیرملکی per month پارو کس طرح سے لے سکتے ہیں اب اگر آپ کی پارو 800 یورو بنتی ہے تو کون سا طریقہ ہے جس سے آپ 1200 سے 1500 یورو کے درمیان پارو لے سکتے ہیں اس کے بارے میں سپین کی حکومت نے کچھ نئی اپڈیٹ شئیر کی ہے جو آپ لوگوں کے ساتھ detail کے ساتھ کی جائے گئی۔
تو جیساکہ سپین کی حکومت نے اصل میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ families جو یا تو کوئی نہ کوئی disable بچے کو سنبھال رہی ہیں یا ماں اکیلی ہے یا باپ اکیلا ہے یا پھر دونوں فرد جو گھر کے ہیں اور وہ بیروزگار ہیں تو وہ دونوں کام نہیں کرتے یا پھر پہلے بیوی house wife تھی اور خاوند جو ہے تو وہ کام کرتا تھا لیکن اب خاوند کا کام ختم ہو چکا ہے اُس کی پارو ختم ہو چکی ہے اُس کی سبسیڈیو ختم ہو چکی ہے اور اب وہ bad condition میں ہے ایک تو وہ حل ہے اُن کے لیۓ کہ وہ اپنی آیودہ اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ ایک ایسی فیملی جو same condition رکھتی ہے لیکن پارو receive کر رہی ہے اور پارو اُن کی اتنی کم بنتی ہے کہ وہ تمام فیملی کو Feed نہیں کروا سکتے تو اُن کے لیۓ کہا گیا ہے کہ 1200 سے 1500 یورو اُن کی ٹیکس کی condition کو دیکھتے ہوئے وہ اپلائی کر سکتے ہیں یہ 1200 سے 1500 یورو جن families کو ملے گا اس میں سب سے اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ وہ families بھی ہو سکتی ہیں جو کہ financially کمزور ہیں لیکن پہلے اُن کی condition جو تھی وہ بہتر تھی یہاں رینتے کا غیر معمولی عمل داخل ہے تو اس وجہ سے اگر آپ ہو سکے تو اس کی تمام معلومات اور اس کو اپلائی کرنے کا تمام کا تمام طریقہ کار SEPE کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں اور اس طرح کی جو امداد ہے تو اُس کی کوشیش کیا کریں کہ وہ سیتا لے کے آفس میں جا کے اگر آپ اپلائی کریں گے تو آپ کو results زیادہ quickly اور زیادہ بہتر مل سکتے ہیں۔
0 تبصرے