Important Information About Spain | Work Permit Important Opportunity

Important Information About Spain | Work Permit Important Opportunity
سپین میں نے اعلان کرنا شروع کر دیا ہے کہ سپین میں بہت سے ایسے sectors ہیں جہاں پہ ورکرز کی shortage ہے اور آنے والے 6 مہینے 8 مہینے میں دیکھیں گے کہ ورکرز کی shortage چند شعبوں میں بہت زیادہ بڑھ جائے گئی اور سپین جو ہے تو وہ مجبور ہو جائے گا باہر سے لوگوں کو منگوانے کے لیۓ جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ already بےشمار جو Schengen states ہیں تو وہ دوسرے یورپی ممالک سے لوگوں کو بلوا رہے ہیں اس وجہ سے یہ تو chances ہی نہیں ہیں کہ سپین کسی اور یورپی ملک سے لوگوں کو بلوائے اس وجہ سے after all انہوں نے ورک پرمٹ کے ذریعے لوگوں کو باہر سے منگوانا ہے ان کا target خاض طور پہ skill base لوگوں کو منگوانے کا ہو گا جو چند ایک شعبے ہیں اُس کا میں آپ کو بتاتا چلوں جس کے آنے والے وقت میں ورک پرمٹ بہت easily نکلیں گے جس میں سب سے اُوپر رہے گے construction کا شعبہ اور construction کے شعبے میں لوگوں کی بہت زیادہ demand بڑھے گئی کیونکہ یہاں پہ گھروں کی جو قیمتیں اتنی زیادہ ہے اور کمی ہے تو آنے والے وقت میں مزید construction کی طرف companies جا رہی ہیں مزید گھر بن رہے ہیں سپین کی حکومت نئے projects شروع کر رہی ہے جس کے مطابق آنے والے وقت میں construction سے related بےشمار لوگوں کی سپین میں ضرورت پڑے گئی۔ 



 اور اس کے بعد جو دوسرا شعبہ ہے تو وہ services کا ہے جس کو یہاں پہ سپین کی زبان میں اُستلیریا کا شعبہ بولا جاتا ہے جس میں restaurants بھی آتے ہیں hotels بھی آتے ہیں transport سے متعلق بھی چند شعبے آتے ہیں tourism سے متعلق یہ تمام جو شعبے ہیں اس میں آنے والے بےشمار لوگوں کی demand بڑھے گئی اور وہ لوگ جو یہاں پہ restaurants رکھتے ہیں کھانے کا رکھتے ہیں خاض طور پہ جو desi restaurants رکھتے ہیں تو وہ اپنے cook اپنی home country سے منگواتے ہیں اور اس کا سب سے بڑا جواز یہ ہی ہوتا ہے کہ یہاں پہ ہمیں اچھے ہمارے desi کھانے والے جو cook ہیں وہ دستیاب نہیں ہیں اور اس وجہ سے ہم اپنی home country سے منگوا رہے ہیں اور اس پہ کافی زیادہ opportunities ہو سکتی ہیں لیکن یہاں پہ سب سے زیادہ لوگ جو ہیں تو وہ منگوا سکیں گے وہ construction کے شعبے میں منگوا سکیں گے اور اُس کے بعد آپ کو معلوم ہے کہ blood relation میں کون top پہ ابھی بھی ہیں اور آنے والے وقت میں بھی رہیں گے تو وہ لوگ جو 18 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں لیکن فیملی جو ہے تو اُن کے والد صاحب یا پھر جو فیملی دوسرے ممبران آ چکے ہیں اور اُن کے والد جو ہیں اگر دوسرے ممبران نہیں بھی آئے اور 18 سال سے بڑھ چکا ہے تب بھی اُن کا جو والد ہے اُس کو ورک پرمٹ کے ذریعے بلوا سکتا ہے تو یہ rule already چل رہا ہے اور اس پہ کافی بڑے تعداد میں لوگ آ رہے ہیں اس کے بعد باقی شعبوں میں اگر یہاں پہ آپ financially طور پہ businesses آپ کے set ہیں اور آپ strong ہیں taxes سہی pay کر رہے ہیں اور حکومت کو یہ معلوم ہے کہ آپ کا کل کو جو ہے default نہیں کریں گے اور یہ جو بند آئے گا تو وہ حکومت پہ نہیں جائے گا تو وہ آپ کے لیۓ بہت زیادہ easy پراسیس ہو جاتا ہے اگر آپ نے blood relation کو بھی بلوانا چاہتے ہیں تو overall ورک پرمٹ کے متعلق چند مہینوں میں سپین کے لیۓ opportunities کافی بڑھ رہی ہیں وہ لوگ جو اکثر comment کرتے ہیں سپین کے ورک پرمٹ کے لحاظ سے تو آنے والے وقت خوشخبری ہو سکتی ہے بس یہ ہی ہے کہ آپ کو ورک پرمٹ arrange کرنا ہے جہاں پہ جو رہتا ہے اُس نے ورک پرمٹ arrange کرنا ہے آنے والے وقت میں ورک پرمٹ کے پراسیس کو کافی زیادہ اُمید ہے کہ easy کر دیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے