اسپین کے ریزیڈنسی کارڈ پہ ملک سے باہر آپ کتنا عرصہ رہ سکتے ہیں اس کے بارے میں کافی لوگ پوچھتے ہیں تو تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پہلے آپ کو معلوم ہے کہ ایک سال پھر دو سال کا ریزیڈنسی کارڈ ملتا تھا پھر دو سال کا اور پھر permanent تو اب آپ کو معلوم ہے کہ ایک سال کی اُس کے بعد 4 سال کی اور اُس کے بعد permanent اور ابھی ایک سال کے کارڈ پہ آپ maximum چھ مہینے سے زیادہ باہر نہیں رہ سکتے اور چار سال کے کارڈ پہ اور permanent کارڈ پہ آپ زیادہ سے زیادہ جو normally calculation ہے تو یہ ہے کہ آپ permanent کارڈ پہ continuously گیارہ مہینے سے یا پھر 12 مہینے سے زیادہ باہر نہیں رہ سکتے یہ confirm ہے اور مزید 5 سال کے ریزیڈنسی کارڈ میں لارگادوراسین میں آپ 30 مہینے سے زیادہ جو باہر نہیں رہ سکتے یعنی کہ آپ اگر آپ کے پاس 5 سال کا کارڈ ہے continuously آپ 12 مہینے اور اگر total آپ کا جو time period ہے باہر رہنے کا تو وہ 30 مہینے سے زیادہ آپ کا country سے باہر نہیں ہونا چاہیے اگر یہ ثابت ہو جاتا ہے تو آپ کا چاہے لارگادوراسین ہے permanent ریزیڈنسی ہے وہ بھی آپ کا risk میں چلا جائے گا اور اُس کو بھی reject کر دیا جائے گا اور 4 مہینے کی اگر آپ کے پاس ریزیڈنسی ہے جو کہ دوسری ایک سال کے بعد آپ کو 4 سال کا ریزیڈنسی کارڈ ملے گا تو اُس پہ temporary والا قانون لاگو ہو گا یعنی کہ ایک سال میں اگر آپ 6 مہینے سے زیادہ نہیں رہ سکتے تو same وہی rule جو کہ permanent پہ چلا جاتا ہے وہی آگے چار سال میں آپ جو ہے وہ 11 مہینے سے زیادہ continuously اور ڈھائی سال سے زیادہ total time period آپ باہر نہیں رہ سکتے اگر آپ رہیں گے تو آپ کا بھی ریزیڈنسی کارڈ ختم ہو جائے گا۔
0 تبصرے