Best Way to Give Spanish Citizenship to Children 2023 Update

Best Way to Give Spanish Citizenship to Children 2023 Update
سپین نیشنلٹی سے متعلق بہت ہی اہم معلومات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا تو اس وقت جو situation ہے اگر پاکستان میں آپ کے بچے وہاں پہ ہیں یا انڈیا میں ہیں یا پھر بنگلادیش میں ہیں تو اس کا پراسیس تقریباً اُسی طرح lengthy کیا ہوا ہے جتنا کے یہاں پہ easy ہے یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ جو سب سے زیادہ اہم بات ہے تو وہ یہ ہے کہ جب آپ کی نیشنلٹی آپ کو مل جاتی ہے تو آپ کے لیۓ چند ایک رعایتں شروع ہو جاتی ہیں جن سے آپ نے فائدہ اُٹھانا ہے اگر تو آپ پراسیس پاکستان home country میں ہی کرواتے ہیں تو آپ کو معلوم ہے کہ وہاں پہ دو تین سال کہیں نہیں گئے آپ کو کہنے والا ایک سال بھی کہہ سکتا ہے میرا ایک سال میں ہوا میرا 2 سال میں ہوا تو average کی بات اگر کرتے ہیں تو یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کا بھی اُسی طرح ہوں average جو ہے اس وقت دو سال کم از کم Spanish embassy لگا رہی ہے درمیان میں سیتا بند کر دیتی ہے اور درمیان میں آپ کا کنٹریکٹ ختم ہو جاتا ہے آپ over the desk جو tcs کمپنی ہے اُس کے ذریعے اُس سے رابطے میں ہیں تو کافی سارے مسئلے مسائل ہیں تو بہت سارے جو سمجھ دار لوگ ہیں تو وہ ایک طریقہ اپنا رہے ہیں جو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا تو وہی طریقہ آپ بھی اپنائیں۔ 



 تو جیساکہ نیشنلٹی کے بعد آپ پہ گھر کی requirement ختم ہو جاتی ہے nominal کی requirement ختم ہو جاتی ہے آپ کا پراسیس بہت ہی زیادہ آسان ہو جاتا ہے فیملی ویزے والا آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے اپنی فیملی کو اُن کا ویزا اپلائی کر کے فیملی ویزا پہ اُن کو سپین بلوا لیں اور سپین میں بلوانے کے بعد یہاں پہ اُن کا پراسیس شروع کریں تو وہ آپ کا پراسیس جو ہے تو وہ پاکستان کے پراسیس سے half time میں کم از کم ایک سال کا فرق لازمی پڑے گا آپ کا جلدہی ہو جائے گا اور آپ کے بچے اور آپ کی فیملی بھی آپ کے پاس سپین میں آ جائے گئی تو اس طریقے کو کافی لوگوں نے اپنایا اور کافی لوگ نے فائدہ اُٹھایا ہے تو آپ بھی اس طریقے کو جو ہے تو وہ کرتے ہوئے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اس وقت یہ بہترین طریقہ ہے اپنی فیملی کو اپنے بچوں کو نیشنلٹی دلوانے کا جب آپ کے پاس نیشنلٹی آ جاتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے