UK Skilled Worker Visa 5 Easy Step To Get PR | UK Visa 2023

UK Skilled Worker Visa 5 Easy Step To Get PR | UK Visa 2023
انگلینڈ میں جو بھی migrate ہونا چاہتے ہیں skilled worker visa پہ تو آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کیا جائے گا کہ آپ نے skilled worker visa اپلائی کیسے کرنا ہے؟ اور کون کون سی ایسی top companies ہیں جو کہ visa sponsorship زیادہ offer کر رہی ہیں تو جیساکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ یوکے میں کافی سارے لوگ migrate ہو رہے ہیں بہت زیادہ لوگ یوکے میں student visa پہ migrate ہو رہے ہیں اب یہاں پہ net migration جو کہ high record پہ پہنچ چکی ہے تو اسی وجہ سے PSW زیادہ دیر تک نہیں رہنے والا ہے تو اگر جو بھی لوگ یوکے میں آنے کا plan کر رہے ہیں تو skilled worker visa پہ آسانی سے آیا جا سکتا ہے کیونکہ اگر آپ اپنی home country میں already job کر رہے ہیں تو آپ آسانی کے ساتھ skilled worker visa پہ یوکے میں آ سکتے ہو۔


 تو skilled worker visa basically ایک ایسا ویزا ہے جہاں پر یوکے کی جو companies ہیں top listed companies تو وہ non UK residence کو offer کرتی ہے jobs تاکہ وہ یہاں پہ آ سکیں job لے سکیں اپنے dependent کو children’s کو یہاں پہ لا سکے اور 5 سال بعد PR بھی اپلائی کر سکے لیکن اُس میں جو 70 points کا point base system ہے تو وہ کیسے achieve کرنے ہوتے ہیں تو وہ skills پہ English language پہ اور آپ کو یوکے sponsor سے certificate of sponsorship ملا ہے تو اُس پہ points دئیے جاتے ہیں۔


 تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے job find کرنی ہے تو یوکے کی کافی ساری job search websites پہ تو یوکے job search websites کافی ساری ہیں جیساکہ LinkedIn ہو گئی indeed ہوگئی monster ہو گئی job serve ہو گئی تو کافی ساری job websites ہیں job کو search کرنے کیلئے جہاں سے آپ job کو اپلائی کر سکتے ہیں اور اسی طرح دوسرا step یہ آتا ہے کہ آپ کو یہ check کرنا ہے کہ جو بھی company listed ہے جس میں آپ job اپلائی کر رہے ہیں تو وہ A rated ہے یا نہیں ہے تو اگر A rated ہے تو تب ہی آپ کو certificate of sponsorship دے سکتی ہے اور تیسرا step یہ ہے کہ اگر وہ company A rated ہے تو اُس میں آپ job اپلائی کرتے ہو اور چوتھا step آتا ہے کہ اگر آپ کو یوکے میں job مل جاتی ہے تو company جو ہے تو وہ آپ کو certificate of sponsorship جو ہے تو وہ provide کرتی ہے تو اگر آپ skilled worker visa اپلائی کرنا چاہتے ہو تو آپ کی جو applications ہوتی ہے visa application تو اُس میں یہ certificate of sponsorship کا جو license number ہوتا ہے یا پھر ایک number ہو گا specifically تو وہ لگے گا اُس application میں تو یہ آپ کو ملنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے اور 5th step یہ ہے کہ جو آپ کی company ہے جس نے آپ کو job دی ہے یا تو وہ آپ کا ویزا لگائے یا پھر آپ اپنی طرف سے وہ والا ویزا لگاؤ اور جو company کا sponsorship letter ہے تو وہ use کریں تو یہ 5 steps ہیں جس کے تحت یوکے skilled worker visa اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے