UK OPEN WORK PERMIT BIG ANNOUNCEMENT | UK PR PROCESS 2022-23

UK OPEN WORK PERMIT BIG ANNOUNCEMENT | UK PR PROCESS 2022-23
انگلینڈ کا Open work permit جس کے بارے میں کافی نیوز شائع ہو رہی ہے کہ open work permit شروع ہو گیا ہے ایک لاکھ دو یا 5 لاکھ دو تو جی ہاں یہ بات سچ ہے بہت سے لوگ open work permit لیتے ہیں چاہے وہ digital marketing company ہے یا IT کی company ہے تو وہ اُن کو پیسہ pay کرتے ہیں اور 5 سال کا ورک پرمٹ لے لیتے ہیں تو وہ company بولتی ہے کہ tax ہمیں pay کرو اور ہم آپ کے لیۓ tax pay کریں گے آپ کہیں پہ بھی جا کے openly کام کریں تو آپ لاکھوں کماتے ہیں اور آپ کو پتا ہے کہ یوکے سے open work permit نہیں ہوتا ہے یوکے میں skilled worker visa جو آپ کسی proper company کے لیۓ کرتے ہو اور اُسی کے لیۓ کام کرتے ہو اور اُس کو tax pay کرتے ہو لیکن یہ لوگ کیا کرتے ہیں ان کا کچھ لینا دینا نہیں ہوتا because you can work for any company آپ اُن کو tax pay کرتے ہو اور یہ آپ کو payroll system میں رکھتے ہیں آپ کا tax HMRC کو pay کرتے ہیں اور 5 سال میں آپ indefinite leave to remain اپلائی کرتے ہیں تو یہ 5 سال بہت بڑی بات ہوتی ہے کیونکہ اگر 5 سال میں company bank corrupt کر گئی تو اس صورت میں company نے آپ سے sponsorship چھین لی company complaint ہو گئی تو آپ کی sponsorship ایک second میں ختم ہو جائے گئی کیونکہ یوکے کا قانون اتنا سخت ہے کبھی بھی غلط کام نہ کریں کیونکہ غلط کام کا انجام غلط ہو گا تو اگر آپ 5 سال اس میں لو گے تو اگر luck لگ گیا تو آپ کی life بن جائے گئی نہیں تو پھر 5 سال آپ کے لیۓ بہت ہی زیادہ terror ہیں کیونکہ بغیر sponsorship company والوں نے 15 ہزار ایک سے لیۓ 15 ہزار دوسرے سے لیۓ اور ایک دو کروڈ کمایا انڈیا بھاگ جاتے ہیں company بند کی loss کی اور اُن کو آپ سے کچھ لینا دینا نہیں ہیں تو جو بھی آپ کو ایسا open work permit مل رہا ہے تو لازمی سوچ سمجھ کے کام open work permit اپلائی کریں کہ کیا وہ company Guinean ہے کیا وہ company آپ کو آگے license دے سکتی ہے نہیں تو اُن کے جو previous employer جو وہاں پہ کام کر رہے ہیں تو اُن سے مکمل feedback لیں اور اُس company کے review وغیرہ check کریں لیکن پھر بھی بہتر یہ ہی رہے گا کہ آپ skilled worker visa اپلائی کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے