انگلینڈ کی جانب سے مختلف centers میں age assessment کے سسٹم کو متعارف کروا دیا گیا ہے اور پہلے مراحلے میں کافی بڑی تعداد میں ایسے asylum seekers کو adults میں ڈال دیا گیا ہے جن کی age کو asses کیا گیا ہے age میں جیساکہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ asylum میں سہولتیں ملنے کی وجہ سے زیادہ تر asylum seekers اپنے آپ کو کم عمر ثابت کرنے کیلئے مختلف مراحلہ سے گزرتے ہیں اور وہ یہ بتاتا ہیں کہ اُن کی عمر کم ہے لیکن حکومت کا جو نیا assess پروگرام ہے جس کے تحت اُنہوں نے کافی زیادہ نئی technology کو use کیا ہے جس میں بڑی تعداد میں جو asylum seekers ہیں تو وہ پکڑے جا رہے ہیں جن کی عمر اصل میں 18 سال سے زیادہ ہے لیکن وہ اپنے آپ کو 18 سال سے کم عمر بتاتے ہیں
0 تبصرے