انگلینڈ کی اس وقت condition بریگزٹ کے بعد انتہائی خراب ہے اگر ترقی یافتہ ممالک میں G7 کی بات کریں یا G20 ممالک کی بات کریں جن دونوں میں یوکے شامل ہے تو اگر اُن ممالک میں دیکھا جائے تو سب سے برُی condition اس وقت economically یوکے کی ہے کیونکہ بریگزٹ بغیر سوچے سمجھے کیا گیا اور اُس کے بعد اب after جو effects ہیں بریگزٹ کے تو وہ بہت زیادہ غم گیر ہیں یوکے کیلئے اور یوکے کی economy کے لیۓ یہ ہی وجہ ہے کہ اب ہر prime minister یہ ہی سمجھتا ہے کہ اس کا سب سے زیادہ قصوروار امیگرنٹس ہیں کیونکہ اس سال میں 40 ہزار سے زیادہ امیگرنٹس کشتیوں کے ذریعے یوکے میں داخل ہو چکے ہیں اور اس میں بڑا عمل داخل جو ہے تو وہ انسانی اسمگلرز کا ہے جو مختلف یورپی ممالک سے یہاں پہ لوگوں کو بھیج رہے ہیں تو اب اس سے متعلق رشی سونک نے کہا ہے کہ وہ ایک نیا قانون جو ہے تو وہ لے کے آ رہے ہیں ایسے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ راستے بند کر دے گا اور آنے والے وقت میں یہ لوگ یوکے میں enter نہیں ہو سکیں گے اگر enter ہوتے ہیں تو ان کے لیۓ ایک ایسا قانون بنایا جائے گا کہ یہ امیگرنٹس یہاں پہ نہیں رہ سکیں گے تو اس میں جو سب سے بڑا پلان جو اُن پہ چل رہا ہے تو وہ already Rwanda کا پلان ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو تجزیہ کار ہیں تو اُن کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کوئی ایسا قانون لے کے آیا جائے کہ جیسے وہ یوکے میں داخل ہوں تو اُن کو فوراً deport کر دیا جائے اُن کی شناخت کے بعد لیکن اس تمام پراسیس کا اتنا آسان ہے جتنا کہ سوچا جا رہا ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ آنے والے وقت میں مزید واضح ہو جائے گا اُنقریب یہ قانون announce ہو جائے گا لیکن یوکے کے prime minister نے زور دیا ہے کہ بہت جلد یہ قانون آ رہا ہے اور اس قانون کے مطابق امیگرنٹس کے ساتھ نپٹا جائے گا۔
0 تبصرے