UK New Agreement New Development 2023 | UK Immigration News

UK New Agreement New Development 2023 | UK Immigration News
انگلینڈ نے نیا معاہدے کی نئے طریقے سے تجدید اُس کی ہے اور یہ جو نیا معاہدہ ہے تو یہ دوبارہ سے یورپی یونین کے مختلف ممالک کے ساتھ طہ پا گیا ہے اور تازہ ترین جو اطلاعات ہیں اور جو میڈیا رپورٹ ہے تو اُس کے مطابق اس وقت جو ہوم سیکرٹری ہیں یوکے کی تو اُنہوں نے مختلف یورپین leaders کے ساتھ ان پہ sign کر دیا ہیں اور آنے والے وقت میں امیگرنٹس کے گرد گہرا مزید تنگ کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے خاض طور پہ جو trafficking میں ملوث لوگ ہیں تو اُن کیلئے خاض طور پہ آنے والے وقت کاروائیاں کی جائیں گئیں یہاں پہ ایک نئی development بھی آپ لوگوں کو بتا چلوں تو وہ یہ ہے کہ ایک نئی intelligence service شروع کی جا رہی ہے جو تمام ممالک کے ساتھ مل کے خاض طور پہ border force کے درمیان ہو گئی تاکہ تازہ ترین کاروائیوں کے بارے میں ایک دوسرے کو اطلاع دی جا سکے اور ایسی services پہلے بھی موجود تھیں لیکن اتنی زیادہ موثر نہیں تھی جن کو اب مزید موثر کرنے کیلئے یہ تمام طریقہ کار واضح کیا جا رہا ہے دیکھتے ہیں کہ یہ تمام کاروائی کرنے کے بعد آنے والے وقت میں کہاں تک کامیابی ملتی ہے اور کیا امیگرنٹس کو روکا جا سکتا ہے یا پھر وہ اسی طرح سے کام چلتا رہتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے