UK Launch New Work Visa And PR Pathway | UK News 2023

UK Launch New Work Visa And PR Pathway | UK News 2023
انگلینڈ کے وزیراعظم رشی سونک نے ایک اور نیا ویزا announce کیا ہے اور یہ youth mobility visa نہیں بلکہ نیا ویزا جو کہ یکم فروری 2023 سے انڈین کے لیۓ launch کر دیا گیا ہے اور اس کا unlimited quota ہے اور آپ کی basic salary جو 25 لاکھ سے start ہو گئی اور 5 سال اس ویزا پہ رہ کے آپ یوکے کی PR کے لیۓ eligible ہو جائیں گے تو یہ ویزا ایسا ویزا ہے جس میں IELTS کا score صرف 5.5 band چاہیے اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ 5.5 band لینا آسانی سے لے سکتے ہیں۔



 تو یہ ویزا اُن لوگوں کیلئے open ہوا ہے جو 5 سال سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو as a teaching کے طور پہ پڑھا سکتے ہیں تو یہ ویزا teaching کیلئے ہے اور اس کی کچھ requirements ہیں جیساکہ آپ کے پاس bachelor degree ہونی چاہیے یوکے کے equally اور آپ بچوں پڑھا سکتے ہیں 5 سے 16 سال کے بچوں کو اور مزید آپ کا police character certificate clean ہونا چاہیے اور آپ کو کوئی بیماری یعنی کہ TB نہ ہو اور مزید آپ کے پاس Indian passport ہونا چاہیے اور ایک اور requirement جس کے لیۓ آپ کو کوئی خاض qualification یوکے کے لیۓ نہیں چاہیے یعنی کہ اگر آپ کے پاس qualifying teaching training نہیں بھی ہے تو آپ 4 سال یہاں پہ کام کر سکتے ہیں without qualifying teaching جو اُن کے پاس training ہوتی ہے یعنی کہ آپ کے پاس ایک سال کا experience ہو تو آپ qualifying teacher اپنی home country انڈین میں ہونے چاہیے تو یہ جو ویزا open ہوا ہے تو وہ انڈین، Ghana, Nigeria, Hong Kong کیلئے اور اسی طرح دوسرے ممالک بھی شامل ہیں جن کے لیۓ یہ ویزا open ہو گا تو اگر آپ یوکے میں dependent ہیں اور study بھی کر رہے ہیں تو تب بھی یہ ویزا اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے