UK Immigration Minister Important Announcement 2022-23 | UK Immigration

UK Immigration Minister Important Announcement 2022-23 | UK Immigration
انگلینڈ میں امیگریشن کے جو وزیر ہیں تو اُنہوں نے معافی مانگی ہے agricultural کے اور بڑے بڑے employers سے جو کہ seasonal visa پہ لوگوں کو بلواتے تھے اپنے کاروبار کو بڑھنے کیلئے اُن سے مدد لیتے تھے لیکن خاض طور پہ agricultural sector جو ہے تو وہ کافی زیادہ تباہ حالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے سب سے بڑا نقصان اس وقت ہو رہا ہے تو وہ production کو اور grocery products کو ہو رہا ہے جو کہ normally لوگوں کی استعمال میں آتی ہے اب یہاں پہ جو سب سے main target ہے اس وقت حکومت کا تو وہ agricultural sectors کو دوبارہ اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا اور جو اس وقت farmers کافی زیادہ عضے میں ہیں کہ اُن کو seasonal workers نہیں مل رہے خاض طور پہ جو پہلے یورپی یونین سے آتے تھے اب نہیں آ رہے تو اُن کیلئے اب حکومت نے معافی مانگی ہے کہ آنے والے وقت میں وہ کوشیش کریں گے کہ seasonal visas کی تعداد کو بڑھایا جائے اور agricultural کے sectors کو boost دی جائے تاکہ یہ جو کمی ہے تو اس میں کم سے کم کمی کی جائے اب دیکھتے ہیں حکومت اس میں کہاں تک کامیاب ہوتی ہے اور دوسری جانب ایک اور ناکامی نظر آ رہی ہے تو وہ یہ ہے کہ Rwanda میں باتیں کی گئیں تھیں امیگرنٹس کو بھیجنے کی تو وہ عدالتی کاروائیوں کے بعد بالکل روک دی گئی ہے اور آنے والے چند مہینوں میں بالکل بھی اُس پہ کوئی بھی کسی بھی طرح کی کاروائی ہوتی ہوئی نظر نہیں آتی تو یہ ایک اچھی خبر ہے امیگرنٹس کے لیۓ اور برُی خبر ہے یوکے کی گورنمنٹ کے لیۓ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے