UK Home Office 2023 New Immigration Policy | UK News

UK Home Office 2023 New Immigration Policy | UK News
انگلینڈ کی حکومت نئی امیگریشن پالیسی کی طرف جا رہی ہے تو جیساکہ سکاٹ لینڈ کی جو منسٹر ہیں تو اُن کی طرف سے اہم اپڈیٹ سامنے آئی ہے کہ وہ ایک نیا امیگریشن پلان مرتب دے رہے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ سکاٹ لینڈ ویسے علیحدہ ہونے کے قریب ہے اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ ریفرنڈم ہو تو پھر وہ اُس لحاظ سے امیگریشن پالیسی کو بھی کافی زیادہ اہمیت دے رہے ہیں خاض طور پہ اُن کا یہ کہنا ہے کہ امیگرنٹس کو ہم خاض طور پہ اہمیت دیں گے سکاٹ لینڈ میں جب وہ independent ہوتا ہے اور مزید اس کے ساتھ ہوم آفس تو وہ بھی نئی امیگریشن پالیسی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس وقت جو عدادوشمار بتائے جا رہے ہیں یوکے کی امیگریشن اور امیگرنٹس سے متعلق تو وہ کافی حیران کنُ ہے جس میں آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ پچھلے week ایک نیوز break ہوئی تھی کہ اس وقت کتنے امیگرنٹس یوکے میں enter ہو چکے ہیں legally اور مزید اللیگل امیگرنٹس اُس کے علاوہ ہیں اور اُس کے بعد حکومت نے فوراً بڑے بڑے جو packages تھے جو انٹرنیشنل students کے اُن کی numbering کو کم کیا اور مختلف universities اور colleges کو جو level دیا گیا تھا تو وہ کچھ universities اور Colleges کا بالکل zero کر دیا یعنی کہ وہ بالکل انٹرنیشنل students اپنے پاس نہیں بلوا سکتے اور مزید اس کے ساتھ ساتھ بہت ساری نئی اپڈیٹ اس سے متعلق آنے والے وقت میں آ سکتی ہیں کیونکہ اس حکومت کافی زیادہ توجہ دے رہی ہے کہ امیگرنٹس کی تعداد کو کم کیا جائے اور خاض طور پہ وہی امیگرنٹس یوکے میں آ سکیں جو highly skilled ہوں اور highly qualified ہوں تو اب دیکھتے ہیں کہ حکومت اس کو کس طرح سے آگے لے کے چلتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے