انگلینڈ حکومت کا نیا پلان آ رہا ہے جس میں جو قانونی کاروائی ہے تو اُس کو مزید تیز کرنے کیلئے کچھ funds مختص کئے گئے ہیں جو کہ 5 ملین پاؤنڈ امیگریشن cases کو مزید fast کرنے کے لیۓ مختص کر دئیے ہیں کیونکہ یوکے کی حکومت کا کہنا ہے کہ آنے والے عرصے میں 9 ہزار نئے امیگریشن کے cases جو ہیں تو وہ آ رہے ہیں جو کہ normally ان cases کو حل کرنے کیلئے اس نئے fund کو raised کیا ہے اور مزید دوسری جانب کافی امیگرنٹس کو نئی پریشانی لاحق ہو سکتی ہے تو وہ یہ ہے کہ جو ائیرپورٹ staff ہے اور جو امیگریشن staff ہے اور جو border staff ہے تو اُس کی strike یعنی کہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے اور airports جو کہ 6 ائیرپورٹ including Heathrow airport ہے تو اُن پہ انہوں نے ہڑتال کی announcement کی ہے اور یہ تمام امیگریشن staff جو ہے تو وہ pay کی وجہ سے ہڑتال پہ جا چکا ہے اور اس پہ جو خاض طور پہ سب سے زیادہ خطرناک بات سامنے آئی ہے تو وہ یہ ہے کہ دسمبر کے مہینے میں کیونکہ زیادہ ٹریول لوگ کرتے ہیں اپنی families کی طرف جانے کے لیۓ تو اُنہوں نے وہ dates choose کی ہیں جو کہ کافی زیادہ busy dates ہیں یعنی کہ 23 دسمبر سے 26 دسمبر کے درمیان وہ خاض طور پہ strike کریں گے اور اس ہڑتال کے نتیجے میں بہت بڑی بڑی lines اور لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تو یہ ہی وجہ ہے کہ یوکے کی حکومت اس پہ کافی زیادہ پریشان ہے اور کافی تیزی کے ساتھ مزاکرات کرنے کی کوشیش کر رہی ہے۔
0 تبصرے