انگلینڈ میں جو بھی لوگ آنے چاہتے ہیں تو اُن کا یہ ہی question ہوتا ہے کہ یوکے میں اس وقت circumstances کیا ہیں کیا یوکے میں legal ہونا آسان ہے اگر legal ہونا آسان ہے تو وہ کون سا طریقہ ہے جس کے تحت legal ہونے کے بعد nationality لینے کا تیز ترین طریقہ ہے یہاں پہ یہ بتاتا چلوں کہ یوکے کی حکومت نے نئی سکیم launch کی ہیں اگر آپ اُن scheme میں آتے ہیں تو پھر fast track citizenship available ہو جاتی ہے تو یہ scheme کون سی ہے تو پہلے نمبر پہ skilled base scheme ہے اگر آپ high skilled ہیں اور آپ کا کسی field میں experience ہے جیساکہ IT Field میں کوئی experience ہے تو آپ اگر یوکے میں اس skilled scheme کے تحت آتے ہیں تو آپ کو یوکے میں آتے ہی leave to remain status ملے گا جس کو PR سمجھا جاتا ہے تو جب آپ اُس time period گزارتے ہیں یعنی کہ 12 مہینے یوکے میں رہتے ہیں اور experience again کر لیتے ہیں تو اُس کے بعد آپ کو یہ opportunity مل جائے گئی کہ آپ citizenship اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ یہ categorise بھی depend کرتا ہے کچھ ایسے بھی high professional لوگ ہیں جو کہ key post پہ رہے ہیں دنیا کی کسی نہ کسی multinational farm میں تو اُن کیلئے rules and regulations کافی آسان ہیں جو کہ 12 مہینے تک بھی آپ citizenship اپلائی کر سکتے ہیں لیکن کچھ professional ایسے ہیں جن کو لازمی طور پہ 5 سال legal گزارنے ہوتے ہیں اور جیسے اُن کو second leave to remain ملتی ہے تو اُس کے 12 مہینے کے بعد وہ یوکے کی citizenship اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ depend کرتا ہے آپ کے profession پہ اور آپ کی کیٹگری پہ اور مزید اس کی information آپ UKVI کی ویب سائٹ پہ بھی جا کے لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے