انگلینڈ میں Labour Party نے یہ تجویز دی ہے کہ وہ ممالک جو safe ممالک ہیں اگر وہاں سے امیگرنٹس یوکے میں enter ہوتے ہیں تو اُن کو fast track کے ذریعے اُن کے اسائلم کو سنا جائے اور فوراً اُن کا فیصلہ دیا جائے تاکہ اُن کو deport بروقت کیا جائے وہ یہاں پہ زیادہ لمبے عرصے تک نہ رہیں تو اب حکومت کی طرف سے اس تجویز پہ کوئی بھی ردِعمل نہیں آیا دیکھتے ہیں اس کی اپڈیٹ کیا آتی ہے اور مزید دوسری جانب 5 بڑے gang master پکڑے گئے ہیں جن کا تعلق ترکی سے ہے جو کہ ایک بڑی تعداد انسانی سمگلر تھے یہاں پہ آپ کو یہ واضح کرتا چلوں کہ ترکی میں ایک تحریک جو کہ آپ کو علم ہو گا کہ وہ علیحدہ پسند تحریک ہے تو وہ یہ کوشیش کرتے ہیں کہ وہ مختلف طریقوں کے ساتھ لوگوں کو مختلف خطے سے یوکے میں اللیگل طور پہ لے کے آئیں تو اب اُس gang کے 5 افراد کو سزا دی گئی ہے اور اُن کو جیل بھیج دیا گیا ہے اور یہ تینوں کے تینوں مجرم پائے گئے as a انسانی سمگلر تو اب آنے والے وقت میں ان پہ نئی سزا اب عدالت کی طرف سے کیا تجویز ہوتی ہے یہ آنے والے وقت میں مزید واضح ہو جائے گا فل ہل ان 5 کو جیل بھیج دیا گیا ہے اور مزید یہ تمام کے تمام لوگ ایسی تنظیم سے بھی تعلق رکھتے ہیں جو کہ وہاں پہ علیحدگی پسند کے لیۓ کوشیش کر رہی ہے۔
0 تبصرے