UK Ban For Immigrants 2022 Big Update | UK Immigrants News

UK Ban For Immigrants 2022 Big Update | UK Immigrants News
یوکے کی اہم خبر Albanian کے تمام امیگرنٹس کو asylum seekers refugees کو Ban کر دیا جائے تاکہ وہ اپلائی نہ کر سکیں اس کی دو وجوہات ہیں ایک تو Albanian کے president نے یورپی یونین کے headquarter Brussels میں کافی سخت تقریر کی یوکے کے خلاف اور دوسرا Albanian کا بہت بڑی تعداد میں باشندے یوکے میں enter ہو رہے ہیں اور asylum apply کر رہے ہیں اور مزید Albanian کے 100 سے زائد کم عمر بچے تو وہ miss ہو چکے ہیں یوکے کے مختلف سنٹرز سے اور اس حوالے سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ بچے سنٹرز سے بھاگ چکے ہیں اور وہ مختلف جگہوں میں چھپ گئے ہیں اب حکومت کا اس پہ کیا بیان آتا ہے اور کیا اس پہ پالیسی مرتبہ کرتی ہے لیکن یہ رپورٹ confirm ہو چکی ہے اور مختلف بڑے بڑے newspaper پہ شائع کی گئی ہے کہ جو Albania کے بچے ہیں کم عمر تو وہ بڑی تعداد میں missing ہو چکے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے