UK 200 Immigrants Future Big Announcement | UK Immigrants News

UK 200 Immigrants Future Big Announcement | UK Immigrants News
انگلینڈ میں انڈونیشیا کے 200 سے زیادہ fruit picker اس وقت یوکے میں برُی conditions میں ہیں کیونکہ وہ سفارتی مدد بھی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں انڈونیشیا کی embassy کو اُس طرح سے access نہیں دے رہی اس وجہ سے وہ کافی زیادہ پریشانی کے عالم میں ہے اس پہ انڈونیشیا کے امیگرنٹس کا کہنا ہے کہ اُن کی embassy جو ہے تو اُن کو deal نہیں کر رہی اور دوسری طرف انڈونیشیا سے آئے ہوئے یہ fruit picker جو ہیں تو اُن کو یوکے میں کوئی خاض طور پہ legal پراسیس کے تحت کام نہیں کروایا جا رہا اُن کی جو رہائش ہے اُن کو جو بندوبست ہے تو وہ بھی اُس standard کا نہیں ہے جو کہ ہونا چاہیے تو اب اس پہ حکومت اور ہوم آفس کی طرف سے کیا جواب آتا ہے تو یہ آنے والے وقت میں مزید واضح ہو جائے گا لیکن فل ہل یہ 200 سے زیادہ جو fruits picker ہیں یہ کافی زیادہ برُی condition میں موجود ہیں اور کام کرنے پہ مجبور ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے