Spain To Canada Settlement Latest Information | Spain News

Spain To Canada Settlement Latest Information | Spain News
اسپین نیشنلٹی کے بعد کینیڈا میں move ہونے کا settlement ہونے کا کیا طریقہ کار ہے یہاں پہ یہ واضح رہے کہ کینیڈا میں move ہونے کا وہاں پہ رہنے کا جانا کا جو طریقہ کار ہے آپ یہ بتاتا چلوں کہ ETA یعنی کہ Electronic travel authorisation لینے کے بعد آپ کو وہاں پہ maximum چھ مہینے رہنے کی اجازت ہے کام کی اجازت نہیں ہے یعنی کہ آپ صرف اور صرف as a tourist وہاں پہ جا سکتے ہیں اور چھ مہینے کے بعد آپ نے لازمی طور پہ ایک مرتبہ ملک کو چھوڑنا ہے اور دوبارہ enter ہونا ہے اور پھر دوبارہ سے آپ کے چھ مہینے شروع ہو جاتے ہیں اور کام بالکل بھی نہیں کر سکتے ہیں اگر آپ وہاں پہ کام کرنا چاہیں گے تو آپ کو وہاں پہ ورک پرمٹ لینا پڑے گا کیونکہ وہ نہ تو یورپی یونین میں اور نہ ہی Schengen zone میں ہیں اور نہ ہی کوئی special اُن کے لیۓ کوئی ایسا انہوں نے پروگرام دیا ہوا ہے لیکن ایک پروگرام جو کہ Younger mobility program کے نام سے ہے جس میں 35 سال تک کی عمر والوں کے لیۓ ہے اُس میں بھی کچھ ایسے professions ہیں جو کہ میں high qualified ہیں اُن میں اُن کو include کیا گیا ہے اس کے علاوہ کچھ اور یعنی کہ خاض کوئی ایسا پروگرام نہیں ہیں کچھ ایسے پروگرام جو کورونا کی وجہ سے stop کر دئیے گئے تھے اور اُس کے بارے میں جیسے ہی کوئی detail آئے گئی وہ بھی شئیر کی جائے گئی لیکن فل ہل جو ہے یہ ہی طریقہ کار ہے کہ اگر آپ یہاں کی نیشنلٹی لے کے وہاں پہ جاتے ہیں تو وہاں پہ جا کے آپ کو وہاں کے courses وہاں کا تمام طریقہ کار کرنا پڑے گا وہاں پہ ورک پرمٹ لینا پڑے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو zero سے دوبارہ start کرنا پڑے گا اور benefits آپ کے لحاظ سے اچھا ملک ہے اگر آپ کے بچے ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو benefits زیادہ ملیں گے اور کینیڈا میں سردی کے 4 مہینے tough ہوتے ہیں لیکن اگر opportunities کی بات کی جائے تو اس وقت کینیڈا سب سے اچھا ملک مانا جاتا ہے اور اگر کینیڈا میں settlement کی بات کی جائے تو وہاں کے قوانین زیادہ مشکل نہیں ہیں لیکن اگر اُس کے backward میں جائیں تو آپ کو یہ پتا چلے گا کہ و وہاں پہ نئے طریقے سے یعنی کہ zero سے شروعات کرنی پڑے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے