Spain President New Plan 2023 Big Announcement For Foreigners | Spain News

Spain President New Plan 2023 Big Announcement For Foreigners | Spain News
اسپین کے صدر نے جو نیا پلان کا اعلان کیا ہے تو وہ پلان کیا ہے تو سب سے پہلے 20 سینٹ per litre جو رعایت دی جا رہی تھی پیٹرول اور ڈیزل پہ تو وہ 31 دسمبر رات 12 بجے ختم ہو جائے گئی اُس کے بعد بھی یہ رعایت برقرار رہے گئی لیکن صرف اور صرف professional drivers کے لیۓ professional drivers سے مراد جن کا روزگار ہی driving سے منسلک ہے تو اُن کے لیۓ یہ رعایت رہے گئی اُس کے علاوہ یہ رعایت تمام لوگوں کے لیۓ ختم کر دی جائے گئی تو اگر آپ اس سکیم سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں تو 31 دسمبر رات 12 بجے تک 20 سینٹ آپ کو per litre discount ملے گا اُس کے بعد عام drivers کو عام جو گاڑی رکھنے والے ہیں تو اُن کے لیۓ یہ discount باقی نہیں رہے گا ختم کر دیا جائے گا۔ 


 اور اس کے بعد جو اچھے اعلانات جاری ہوئے ہیں تو اُن میں سے بہت ہی اچھی اپڈیٹ یہ بھی ہے کہ عام طور پہ جو grocery ہے تو اُس کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ہو چکا ہے اگر آپ آج بھی کوئی چیز خریدنے جاتے تھے اور ٹھیک دو دن کے بعد جاتے ہیں تو 2 سینٹ کا اضافہ ہو جاتا ہے تو اسی طرح سے یہ قیمتیں بڑھتے بڑھتے بہت زیادہ آگے بڑھ چکی ہے اور اب اسپین کی حکومت نے اس پہ ایک اچھی اپڈیٹ دی ہے جو کہ 2023 کے شروع سے ہی شروع ہو جائے گئی تو جیساکہ ہر ملک دنیا میں ایک خاض قسم کا ٹیکس لیتا ہے ہر چیز کی خریداری پہ ہمارے ملکوں میں وہاں پہ sales tax بولا جاتا ہے تو اسی طرح کا یہ ہوتا ہے تو جو اسپین میں حکومت پہلے تھی تو وہ non essential جو چیزیں تھیں جو بہت زیادہ ضروری نہیں ہوتی تھیں تو اُن پہ 10 فیصد ٹیکس لیتی تھی اور جو essential چیزیں ہوتی تھیں یعنی کہ دودھ، انڈے اور آٹا تو اس طرح کی چیزیں جو ضروریات زندگی کے کیۓ بہت زیادہ ضروری ہیں تو اُن پہ چار فیصد ٹیکس حکومت لیتی تھی تو اب جو non essential ہے تو اُس پہ already دس فیصد جو حکومت لے رہی تھی تو اب 2023 میں اُن کو 5 فیصد کر دیا جائے گا اور اسی طرح جو essential چیزوں پہ گورنمنٹ چار فیصد ٹیکس لے رہی تھی تو 2023 میں اُس کو zero فیصد کر دیا جائے گا یعنی کہ اُس پہ کوئی بھی ٹیکس نہیں لیا جائے گا بہت اچھی اپڈیٹ ہے۔


 اور اس کے بعد 300 یورو کا ایک چیک جس کا باقاعدہ حکومت نے اعلان کر دیا ہے اور یہ چیک جنوری میں جاری ہونا شروع ہو جائے گا اور یہ چیک آپ کو خاض ملیں گے جن پہ آپ صرف خریداری کر سکتے ہیں سپر مارکیٹ سے اور اُس کے بعد 2 فیصد تک کرایہ آپ کا صرف بڑھا سکتے ہیں ملکان اگر آپ rent کے گھر میں رہتے ہیں تو 2 فیصد سے زیادہ کرایہ آپ کا نہیں بڑھایا جا سکتا اس چیز کو بھی آپ نے ذہن میں رکھنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ 10 فیصد اس طرح آپ کا کرایہ بڑھے گا تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ صرف اور صرف 2 فیصد سے زیادہ سے آپ کا کرایہ نہیں بڑھ سکتا ہے اور اس کے بعد رینتے کے حساب سے آیودہ 200 یورو کی announce کی گئی ہے جو کہ ہر مہینے آپ کو ملے گئی اور اُس میں یہ نئی شرط رکھی گئی ہے کہ اگر آپ کا 27 ہزار سے رینتا کم ہو یا پھر ایسی صورت میں آپ کی total property جو کہ 75 ہزار یورو سے زیادہ نہ ہو تو آپ پھر یہ 200 یورو ہر مہینے کی آیودہ بھی اپلائی کر سکیں گے جنوری سے۔ 


 اور اس کے بعد short term یا medium term یعنی کہ buses اور trains تو ان کے کرایوں میں 100 فیصد تک discount کا اعلان کیا گیا ہے لیکن جو لمبے فاصلے تک کی trains ہوں گئی یا پھر buses ہوں گئی تو اُن میں 50 فیصد تک کا discount رکھا گیا ہے اور مزید یہ بھی آپ کو بتاتا چلوں کہ metro بھی اس میں شامل ہے لیکن اُس کے لیۓ ایک خاض طریقہ کار ہو گا آپ نے آن لائن کچھ خریداری یعنی کہ پہلے آپ نے کچھ deposit کروانا ہے اُس کے بعد آپ نے یہ خریداری کرنی ہے اور یہ تمام جو سہولتیں آپ train اور bus کی metro کی لے سکیں گے تو یہ آن لائن جو خریداری ہے tickets کی تو اُس کے ذریعے ہی کر سکیں گے اور اگر آپ فوراً station پہ جاتے ہیں اور فوراً سے ہی ticket چاہتے ہیں اور آپ اُس پہ discount لینا چاہیں تو ایسا ممکن نہیں ہو گا اس بات کا خاض خیال رکھنا ہے تو یہ تمام کی تمام اپڈیٹ اسپین کے صدر کی طرف سے announced کی گئی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے