اسپین میں والدین کے لیۓ نیا قانون یہ announce کیا گیا ہے کہ وہ والدین جن کے بچے پیدا ہوتے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ وہ پترنیدا اور مترنیدار لے سکتے ہیں مترنیداد کا مطلب ماں ساتوں مہینے سے لے کے 16 ہفتوں تک جو آنے والے پیدائش کے گزرنے کے بعد 16 ہفتے تک جو ہے تو وہ مترنیداد بما تنخواہ لے سکتی ہیں چھٹیاں لے سکتی ہیں اُن کا آلتا بھی چلتا رہے گا صرف کیا ہو گا کہ آلتا چلتا رہے گا اور اُس سسودیاسوشیال اور آپ کی ساری تنخواہ جو ہے تو وہ انیسیتوتو نیشنل سسودیاسوشیال جو ہے تو وہ pay کرنا شروع کر دے گا آپ کو لیکن آپ کا کنٹریکٹ چلتا رہے گا اور اسی طرح سے جو پترنیداد ہے تو وہاں پہ بھی جو والد ہے تو اُس کو بھی اسی طرح 16 ہفتے کی یعنی کہ پہلے اُس کو 12 ہفتے کی ملتی تھی لیکن اب 2022 میں اُس کو 16 ہفتے کر دیا گیا ہے یعنی کہ دونوں کا equal کر دی گئی ہے چھٹی تو اب والد کے لیۓ یہاں پہ مزید رعایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی wife کی care کے لیۓ دس دن مزید جو ہے تو وہ چھٹی لے سکتا ہے مزید جو پترنیداد ہے تو وہ لے سکتا ہے یہ بھی کڑی ہے مزید سہولت دینے کے لیۓ تاکہ بچوں کی پیدائش میں بہتری آئے جو کہ ملک کی دن بدن گہرتی جا رہی ہے اس سے بھی آپ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں یہ یاد رکھیں کہ یہ قانون 2023 میں لاگو ہو گا جو کہ ابھی ایک دو دن رہ گئے ہیں 2023 میں یعنی کہ جنوری میں یا پھر فروری میں یہ قانون لاگو ہو جائے گا اور اُس کے بعد جو والدین ہیں تو وہ اس سہولت سے بھی فائدہ اُٹھا سکیں گے تاکہ وہ اپنے بہتر بچے اور اپنی wife کی care کر سکیں اس کا main مقصد یہ ہے اس وجہ سے یہ قانون لایا گیا ہے۔
0 تبصرے