اسپین میں پارو آیودہ پہ کتنا عرصہ باہر رہ سکتے ہیں تو اس حوالے سے بہت ہی اہم اور نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائے گئی تو جیساکہ آپ سب ہی جانتے ہوں کہ پارو پہ اور آیودہ پہ اگر آپ 15 دن سے continue رکھنا چاہتے ہیں اپنی پارو اور آیودہ کو تو 15 دن سے زیادہ آپ ملک سے باہر نہیں رہ سکتے ہیں لیکن وہ بھی آپ نے بتا کے جانا ہے تب اگر آپ 15 دن سے زیادہ رہنا چاہتے ہیں تو وہ آپ کو آپ کی آیودہ یا پارو ختم نہیں کرتے بلکہ وہ stop کر دیتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ جب آپ واپس آئیں گے ہمیں دوبارہ اطلاع دیں گے تو وہاں سے ہی آپ کی آیودہ اور پارو شروع کر دی جائے گئی تو ابھی اس سے متعلق کچھ نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے تو اُس میں یہ ہے کہ بہت سارے لوگوں کا یہ claim تھا کہ یورپی یونین اور Schengen states میں اگر ہم یہاں پہ کیونکہ اب global village کے طور پہ اب یورپی یونین کو دیکھا جاتا ہے تمام ممالک جو ہیں تو وہ ایک ہی ملک کی طرح کے ہیں اب یہاں پہ اگر آپ کام کرنا چاہتے ہیں تو اگر یہاں پہ پسند نہیں آیا تو جرمنی میں جانا چاہتے ہیں تو جرمنی میں نہیں آیا تو Scandinavian country یعنی کہ ناروے میں تو ایسے کسی بھی ملک میں جانا چاہتے ہیں تو آپ کہیں پہ بھی کام تلاش کر سکتے ہیں تو اب یہاں پہ حکومت سے کہا گیا ہے کہ اب ایک بندہ جو بیروزگار ہے پارو پہ ہے یا آیودہ پہ ہے تو اب وہ کام تلاش کرنا چاہتا ہے اور کام کے سلسلے میں وہ interviews کے لیۓ یا پھر ایسے کام کی تلاش کے لیۓ دوسرے کسی یورپی ملک میں جاتا ہے تو آپ کی جو شرط ہے 15 دن کی تو اُس میں اگر وہ واپس نہیں آتا تو وہ تو وہاں پہ کام کی تلاش میں گیا تو آپ کی اُس کی پارو جو ہے وہ stop کر دیں گے ختم کر دیں گے تو یہ زیادتی ہو گئی تو اس سلسلے میں اب حکومت نے دو مہینے کا Time رکھا ہے آپ بتا کے جائیں آپ کی دو مہینے تک آپ کی پارو بند نہیں ہو گئی اس صورت میں اگر آپ یورپ کے کسی دوسرے ملک میں کام کرنے کی تلاش میں جاتے ہیں۔
0 تبصرے