اسپین میں پارو کے متبادل ایک اور امداد کی announcement کی گئی ہے جو کہ 2700 یورو کی امداد ہے اور اس کے بارے میں آپ لوگوں کو بتا چلوں کہ یہ امداد اُن لوگوں کو ملے گئی جو کہ ایک سال سے بھی کم کام کیا اُنہوں نے اور اُن کے پاس جو legally rights نہیں ہیں کہ وہ پارو اپلائی کر سکیں تو اُن کے لیۓ یہ اعلان کیا گیا ہے لیکن اس کی بھی اُنہوں نے ایک شرط رکھی ہے کہ ایسا نہ ہو کہ آپ نے خود کام چھوڑا ہو بلکہ آپ کو company نے آپ کے owner نے نکلا ہو گا کام سے کہ اب اُس کے پاس کام نہیں ہے لیکن آپ کام کرنا چاہتے ہیں اور اب آپ کو کام نہیں مل رہا تو آپ یہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں تو اس امداد کو لینے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے SEPE میں اس امداد کو اپلائی کرنا ہے تو ایسی صورت میں آپ کو فوراً سے 400 یورو ملنے شروع ہو جائیں گے اور یہ 2700 یورو کی امداد اُس تک ملے گئی اور مزید آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اگر آپ پہ فیملی depend کرتی ہے تو پھر آپ کی یہ امداد بڑھ سکتی ہے اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے تو یہ تمام depend کرتا ہے آپ کی فیملی situation پہ اس امداد کو بڑھیا جا سکتا ہے اور یہ امداد کم از کم آپ کو ہر مہینے 400 یورو لازمی طور پہ ملے گئی بےشک آپ کی پارو نہیں بھی ہے یا پھر آپ کی subsicidio نہیں بھی ہے تو آپ کو پھر بھی یہ سہولت دی گئی ہے ایک خاض time period کے لیۓ تاکہ جو 2023 کا inflation سال آ رہا ہے تو اس میں زیادہ سے زیادہ جو ہے financially support کی جائے غیرملکی لوگوں کو تو اب جو بھی غیرملکی اسپین میں ہیں تو اس نئی امداد اور نئی سہولت کا بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اپنی فیملی کو support کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے