اسپین نیشنل پولیس نے ایک اہم کاروائی کی ہے یعنی کہ 17 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ کافی زیادہ برُی conditions میں Madrid میں ایک basement جو کہ نیچے ہوتی ہے تو اُس میں رہتے تھے اور اُن کی condition جو تھی تو وہ 17 لوگوں کی کافی زیادہ برُی تھی اور یہ اصل میں ایک ایسے gang کے قبضے میں تھے جو کہ per night اُن سے 20 یورو بھی وصول کرتے تھے اور اُن کو وہاں پہ رکھا ہوا تھا اور اُن کو اصل میں smuggling کے ذریعے ملک میں لایا گیا تھا اور مزید یہ آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ gang جو تھا تو یہ اللیگل لوگوں کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ کر رہا تھا اور یہ لوگ لیگل نہیں تھے اور ان کے future کے ساتھ یعنی کہ ان کو آگے documents لے کے دیں گے اور اس طرح کے اور معاملات پہ اُن کو لے آیا گیا تھا یعنی کہ ایک پورا مافیا gang تھا جس کے بارے میں نیشنل پولیس نے خبردار کیا اور اُس کے بارے میں مختلف areas میں اُن کی پکڑ دکڑ کیلئے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں اور مزید یہ بھی بتا چلوں کہ ایسے ہی دو سے تین لوگ ایسے اور بھی پکڑے گئے ہیں جہاں پہ اسی طرح لوگوں کو رکھا گیا تھا یہ ایک بڑی کاروائی ہے جو نیشنل پولیس نے کی ہے اور اس کے خلاف کافی زیادہ مزید کاروائیاں ہو سکتی ہیں جو اس طرح کے gang کافی زیادہ پھیلے ہوئے ہیں اور مزید یہ بھی بتاتا چلوں کہ نیشنل پولیس آج کل خاض طور پہ جو ان کا استخیریا کا شعبہ ہے نیشنل پولیس کا تو وہ کافی زیادہ active ہے اور کافی زیادہ اس طرح کے جو groups ہیں جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں اور امیگریشن قانون کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں تو اُن کے against کافی زیادہ گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور اُن کو کافی بڑی تعداد میں پکڑا جا رہا ہے اس میں نیشنل پولیس اسپین کی شامل ہے اور ساتھ میں انٹرنیشنل پولیس بھی شامل ہے اور اسی طرح تازہ ترین کاروائی ایک اور بھی کی گئی ہے کہ ایک بڑا FBI کو جو مجرم تھا جو بڑے پیمانے پہ مختلف ویب سائٹ پہ بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو وغیرہ بناتا تھا تو وہ بھی اسپین سے پکڑا گیا ہے اور اُس میں بھی نیشنل پولیس نے اور یورو انٹرپول نے ایک بڑی کاروائی کر کے اُس کو پکڑا ہے اور اب واپس اُس کو امریکہ کے حوالے کیا جائے گا۔
0 تبصرے