Spain National Police and Nationality Big Announcement | Spain News

Spain National Police and Nationality Big Announcement | Spain News
اسپین نیشنل پولیس نے ایک اور وارننگ جاری کی ہے جو کہ بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور ہماری روز مرہ زندگی کے لیۓ بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہم کہیں بھی کسی بھی جگہ پہ ہم سے ہمارا نی مانگ لیا جاتا ہے ہمارا نام مانگ لیا جاتا ہے ہماری date of birth مانگ لی جاتی ہے تو ان تمام چیزوں سے اب وارننگ دی ہے نیشنل پولیس نے تو اب ایک بڑا gang ایک بڑی activity پکڑی گئی ہے جو کہ مختلف لوگوں کی دانی اُن کے ناموں پہ fake documents بنانے کے بعد bank سے قرضے وصول کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف telecom company سے connection لگوا لیۓ اُن کے ناموں پہ bill کروا لیۓ اور بڑی بڑی جو amount ہے تو وہ banks سے قرض کے طور پہ لے لی اور اُن کے نام پہ جعلی nominals بنائی گئیں تو اس طرح کے ایسے fake documents جو کہ کسی نہ کسی بڑے fraud کے لیۓ base بنتے ہیں تو وہ اُن کے ناموں پہ بنائے جاتے ہیں اُس کے بعد اُن کو نقصان پہنچایا جاتا ہے تو پھر ہوتا کچھ یوں ہے کہ جو اُن کی کاروائی ہے fraud کی تو وہ ڈال کے چلے جاتے ہیں لیکن جب پکڑ دکڑ کا کام آتا ہے عدالت کی کاروائی کا کام آتا ہے تو اُس وقت وہ اصل بندہ پکڑا جاتا ہے اور اصل بندے کے نام وہ تمام چیزیں نکلتی ہیں جس کے بعد اُس کو پریشانی لاحق ہوتی ہے اور پھر وہ پولیس کی طرف رجوع کرتے ہیں اور جب پولیس inquiry کرتی ہے تو یہ تمام معاملات سامنے آتے ہیں تو یہ ہی وجہ ہے کہ نیشنل پولیس نے وارننگ دی ہے کہ بغیر وجہ کے بغیر کسی authentic office کے نہ اپنا دنی دیں اور نہ ہی اپنا نام ظاہر کریں کوئی بھی کسی unknown کو کوئی بھی اپنا data دینے کی ضرورت نہیں ہے۔


 اور مزید دوسری جانب پاکستانی نیشنلٹی چھوڑنے کے بارے میں کافی لوگوں کی طرف سے طریقہ کار اُس form download یہ تمام چیزیں پوچھی گئی ہیں تو جو امیگریشن اور پاسپورٹ Authority ہے تو اُن کا تمام اُن کی ویب سائٹ کی information موجود ہے اور وہاں پہ کس طرح آپ نے cancellation کرنی ہے کیونکہ اُن کی website پہ form بھی موجود ہے download کریں اُس کا time period موجود ہے کہ 4 ہفتے کے اندر اندر یہ cancel ہو جائے گئی اگر ساری آپ کی file مکمل ہو گئی اور اس کے بعد باقی تمام ضروری معلومات جو ہے وہاں پہ موجود ہے لیکن یہاں پہ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ cancellation یہاں پہ کافی عرصے سے لوگ رہ رہے ہیں جنہوں نے اپنی نیشنلٹی cancel نہیں کروائی اور دونوں نیشنلٹی اکٹھی چلا رہے ہیں کل کو اگر double نیشنلٹی کا معاہدہ pass ہو جاتا ہے تو اُس کے بعد آپ یہ opportunity avail نہیں کر سکیں گے double نیشنلٹی کا تو اس وجہ سے آپ نے جو بھی قدم اُٹھانا ہے سوچ سمجھ کے اُٹھانا ہے اپنے ملک کی نیشنلٹی کو cancel کروانے سے پہلے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے