اسپین میں نمروسا کارڈ سے متعلق اہم خبر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جیساکہ ایک فیملی کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ میرے husband home country میں ہیں اور میں یہاں پہ اکیلی ہوں دو بچے ہیں ہمارے کیونکہ اب جنوری میں نیا قانون یہ آ رہا ہے کہ دو بچوں والوں کو بھی نمروسہ کارڈ دیا جائے گا تو کیا میں 100 یورو کی جو آیودہ ملتی ہے تو وہ میں ہر مہینے receive کر سکوں گئی یہاں پہ بتاتا چلوں کہ اصل میں یہ آیودہ نہیں ہوتی بلکہ جو آپ کا tax deduction ہوتا ہے تو اُس میں سے آپ کو 100 یورو return ہوتا ہے اور یہ آسیندہ آپ کو return کرتا ہے اور یہ اُسی صورت میں ہوتا ہے جب آپ کام کر رہے ہوتے ہیں جب آپ کی سسودیاسوشیال pay ہو رہی ہوتی ہے اگر آپ سسودیاسوشیال یعنی کہ کام کر رہے ہیں تو آپ کا ہر مہینے ٹیکس جا رہا ہے تو پھر آپ کو 100 یورو آئے گا اگر آپ کے بچے یعنی کہ آپ کے پاس ترخیتا سپیسی آل ہے تو ایسی صورت میں آپ کو 200 یورو آئے گا اور اگر آپ کام نہیں کرتی ہیں اور آپ کا ٹیکس نہیں جا رہا تو پھر آپ کو 100 یورو نہیں ملیں گے کیونکہ یہ normally اُن ہی لوگوں کو مل رہے ہیں جن کا کنٹریکٹ چل رہا ہے اگر کنٹریکٹ آپ کا بند ہو جائے کسی مہینے تو وہ پیسے بھی ملنا بند ہو جاتے ہیں تو اس لیۓ سب غیرملکیوں کے لیۓ یہ ضروری ہے کہ وہ ان تمام چیزوں کا خاض طور پہ دھیان رکھا کریں تاکہ آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو اب جن غیرملکیوں کا ٹیکس حکومت کو جا رہا ہے تو اُن کو 100 یورو return ہوتے رہے ہیں گے۔
0 تبصرے