اسپین حکومت کا بڑا اعلان 3 ہزار یورو کے تنخواہ والے نئے کورسز جاری ہوئے ہیں تو جیساکہ کافی دوست آرائیگو فارماسیون والے پوچھتے ہیں کہ انیم کا اور سیپے کے جو کورسز ہیں تو کیا ہم کر سکتے ہیں تو جو انیم اور سیپے ہے تو وہ خاض طور پہ جن لوگوں کے پاس documents ہیں لیکن وہ بیروزگار ہیں تو اُن کیلئے زیادہ یہ کورسز کا اعلان کیا جاتا ہے اور اُن کو priority دی جاتی ہے اور مزید جن لوگوں کے پاس documents نہیں ہیں اور اللیگل ہیں تو اُن کو مشورہ یہ ہے کہ وہ لازمی طور پہ جہاں پہ اُن کی پدرون ہوئی ہے تو اُن اینتمینتوز میں جائیں اور وہاں پہ ایک education department ہوتا ہے تو اُن سے بات کریں کہ ہم کورسز کرنا چاہتے ہیں ٹیکنیکل کورسز کرنا چاہتے ہیں اپنے بہتر مستقبل کے لیۓ تو وہ آپ کو بہتر network اور بہتر platform provide کر سکتے ہیں اور لازمی طور پہ اُن platform کا فائدہ اُٹھائیں بےشک ہفتے میں دو تین چار گھنٹے اُس کورسز کی class لیں اگر آپ کام بھی کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں full time کرنا چاہیے تاکہ آپ کا آرائیگو فارماسیون کا مسئلہ بھی حل ہو اور آنے والے وقت میں آپ کو کوئی اچھا profession بھی مل جائے۔
0 تبصرے