Spain Government Good Announcement New Benefits | Spain News

Spain Government Good Announcement New Benefits | Spain News
اسپین حکومت کی طرف سے اُمید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پورے اسپین کے لیۓ اُنقریب اس طرح کی announcement ہو جائے گئی لیکن فل ہل ایک بڑے خطے کے لیۓ یہ announcement کر دی گئی ہے اور وہ ہے Madrid یعنی کہ Madrid کے لیۓ یہ اعلان کر دیا ہے اور اب مرد اور عورت دونوں کے لیۓ اُنہوں نے کچھ فائدے مزید رکھیں ہیں اگر کوئی عورت business میں آتی ہے تو اُس کیلئے مزید فائدے announced کئے گئے ہیں لیکن یہ کیٹگری دونوں کیلئے ہے کہ جو کامیندا Madrid ہے تو اُنہوں نے یہ announce کیا ہے کہ جو بھی نئی آتونومو بنائے گا تو وہ ایک سال تک سسودیاسوشیال کا کوئی بھی کسی بھی طرح کا ٹیکس ادا نہیں کرے گا تو یہ ایک بہت ہی اچھی خبر ہے اگر آپ کی پہلے کبھی بھی آتونومو نہیں بنی تو آپ لازمی طور پہ اس سے فائدہ اُٹھائیں اگر آپ کامیندا Madrid کے اندر رہتے ہیں اور کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ اس سکیم سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو ایک سال اگر آپ نے جو ہے سسودیاسوشیال pay نہیں کی اس کا مطلب کہ آپ نے اچھی خاضی amount جو ہے تو وہ save کی اور سسودیاسوشیال کے جھنجٹ سے بچ گئے یہاں پہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ آسیندہ آپ کو pay کرنا پڑے گا آسیندہ means آپ نے جو rent pay کیا یا کوئی shop یا کوئی گودام وغیرہ لینا ہے business کے لیۓ تو اُس پہ آپ نے جو کرایہ ادا کرنا ہے تو اُس کا 21 فیصد ہر 3 مہینے بعد آپ نے دینا ہوتا ہے آسیندے کو تو وہ آپ نے لازمی دینا ہے اُس میں چھوٹ نہیں ہے بہت سارے لوگ جو ہیں تو وہ صرف اور صرف سسودیاسوشیال کو ہی ٹیکس سمجھتے ہیں آسیندے pay نہیں کرتے تو وہ جب 6 مہینے سال بعد amount پہ interest لگ کے آتا ہے تو اُس وقت اُن کو ادا کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور اُس میں جرمانے بھی پڑنا شروع ہو جاتے ہیں تو اس وجہ سے لازمی طور پہ جب اپنا business کریں تو یہ دو ٹیکس کا لازمی طور پہ خیال رکھیں اور ساتھ ساتھ آیونتامینتو کی فیس جو ہوتی ہے تو اُن کا بھی خیال رکھیں اگر آپ long term اپنے business کو چلانا چاہتے ہیں تو اس سہولت سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں بہت ہی اچھی سہولت ہے اور اگر آپ Madrid میں رہتے ہیں اور ایک عورت ہیں تو اپنا business شروع کرنا چاہتی ہیں تو اُن کے لیۓ مزید جو ہیں سہولتیں Madrid نے announced کی ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے