اسپین میں 300 یورو کی جو امداد ہے تو اُس کی announcement کی گئی ہے کہ اس کے ختم ہونے سے پہلے آپ اپلائی کر سکتے ہیں 200 یورو کی جو امدادی چیک کی نیوز آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی گئی تھی تو وہ اصل میں جنوری سے شروع ہو گئی لیکن اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ آپ اس سال کے ختم ہونے سے پہلے اس کو آسیندے میں اپلائی کر سکتے ہیں اور وہاں پہ آسیندے کا لنک بھی ہے وہاں پہ آپ جائیں کلک کریں اور اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے ساتھ آپ کو کرائے کی امداد کے بارے میں بتاتا چلوں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو امداد جو ہے تو وہ کرائے کی کچھ نہ کچھ آ چکی ہے اب بہت سارے ایسے ہیں جن کو ابھی تک نہیں آئی اس وجہ سے وہ لوگ پریشان ہیں کہ ہمیں کیوں نہیں آئی دوسروں کو کس طرح آ چکی ہے اب یہاں پہ ضرورت کس بات کی ہے کہ بہت سارے لوگوں کو اُن کے موبائل پہ یا اُن کی email پہ یہ message آ رہا ہے کہ وہ اپنی رسیدیں جمع کروائیں اور اُن کی جو Ayuda ہے تو وہ قابل قبول ہو چکی ہے تو اب آپ نے اُس message کا خیال رکھنا ہے اور بروقت اپنی رسیدیں جمع کروانی ہیں اور جب آپ نے یہ امداد اپلائی کی تھی تو اُس وقت کی رسیدیں آپ نے جمع کروا دی تھیں لیکن وہ رسیدیں جو اُس وقت کے بعد سے اب دسمبر تک آپ کی جو کرائے کی رسیدیں ہیں تو وہ آپ نے جمع کروانی ہے اُس کے بعد آپ کی جنوری میں یہ فروری کے آخر تک تمام امداد جو ہے تو وہ فوراً سے تو نہیں ملے گئی لیکن ایک ساتھ میں ایک مہینے میں half آئے گئی اور next مہینے میں پھر half ملے گئی اور کچھ مہینے میں 70 فیصد پہلے کچھ areas میں آتی ہے اور کچھ areas میں 30 فیصد بعد میں آتی ہے تو اس طرح سے آپ کو وہ امداد ملے گئی لیکن ان چیزوں کا آپ نے خیال رکھنا ہے اور رسیدیں لازمی جمع کروانی ہے ورانہ آپ کو امداد کا وہ حصہ نہیں ملے گا جو آپ نے رسیدیں جمع نہیں کروائی ہوں گئی اگر آپ کی امداد قابل قبول ہو چکی ہے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے آپ کو امداد لازمی طور پہ ملے گئی کیونکہ اگر یہ message آ جاتا ہے تو اس کا مطلب کہ آپ نے اپنی طرف سے جو documentation ہیں تو وہ پوری کرنی ہے آپ کی جو امداد ہے تو وہ okay ہو چکی ہے یعنی کہ آپ کی امداد قابل قبول ہو چکی ہے تو ایسی صورت میں وہ آپ کو لازمی طور پہ ملے گئی۔
0 تبصرے