How Long Can You Stay Abroad on Spain Nationality | Spain News

How Long Can You Stay Abroad on Spain Nationality | Spain News
اسپین نیشنلٹی پہ کتنا عرصہ باہر رہ سکتے ہیں اس سے متعلق کافی لوگ سوالات پوچھتے ہیں تو واضح رہے کہ ہمارے لوگوں کے ذہن میں بہت زیادہ یہ غلط فہمی ہے کہ جب ہم نیشنلٹی لے لیتے ہیں تو جتنا مرضی ہم عرصہ اپنے ملک میں رہ سکتے ہیں سب سے پہلی بات کہ آپ کا ملک ہی اس چیز کو allow نہیں کرتا جب آپ کے پاس نیشنلٹی آ جائے گئی تو میں پاکستان کی بات کروں گا تو پاکستان جو آپ کو ویزا دے گا تو اُس پہ صاف لکھا ہو گا کہ آپ ایک سال سے زیادہ نہیں رہ سکتے ایک سال کے بعد آپ نے لازمی طور پہ ایک مرتبہ exit ہونا ہے اور اُس کے بعد دوبارہ enter ہونا ہے تو پھر آپ کو دوبارہ ایک سال آپ کا شروع ہو جائے گا اور یہ یاد رکھیں کہ آپ کو ویزا maximum پانچ سال کا issue کیا جاتا ہے تو یہ پاکستان کی بات کر رہا ہوں تو اب آپ کو اسپین کے قانون کے بارے میں بتاتا ہوں تو اسپین کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب آپ اسپین کی نیشنلٹی پہ کسی اور ملک میں جا کے رہتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ پابند ہیں کہ 3 سال maximum وہاں پہ رہ سکتے ہیں اور 3 سال کے بعد آپ وہاں جو اُس ملک میں اسپین کی embassy ہے تو اُس کو لازمی طور پہ اطلاع کریں گے کہ آپ وہاں پہ رہ رہے ہیں مستقل طور پہ اور 3 سال کا عرصہ آپ کا ہو چکا ہے اور آپ اسپین سے باہر رہ رہے ہیں تو یہ بتانا آپ پہ لازم ہے قانونی طور پہ تو یہ اسپین کا قانون کہتا ہے تو اب ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے اور خود decide کر سکتے ہیں کہ جس ملک میں آپ جانا چاہتے ہیں تو اُس کا کیا قانون کہتا ہے اور جس ملک کی آپ کے پاس اسپین کی نیشنلٹی ہے تو اُس کا قانون کیا کہتا ہے تو اُس کے مطابق آپ اپنا جو طریقہ کار ہے وہ واضح کریں اور اُس کے مطابق آپ کسی بھی ملک میں جا کے رہ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے